رعایتی سفر کی پیشکش ٹھکرانے والے شخص نے آبدوز ٹائٹن کے سربراہ سے ہوئی چیٹ شیئر کردی

پاکستان خبریں خبریں

رعایتی سفر کی پیشکش ٹھکرانے والے شخص نے آبدوز ٹائٹن کے سربراہ سے ہوئی چیٹ شیئر کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

اسٹاکٹن رش سے اپنے تحفظات کا اظہار کیا تو ان کا کہنا تھا ٹائٹن میں سفر کرنا سڑک پار کرنے سے بھی آسان اور محفوظ ہے: جے بلوم

جے بلوم نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں بتایا کہ اسٹاکٹن رش نے فروری میں مجھے اور میرے بیٹے سین کو مئی کے مہینے میں ٹائی ٹینک کا ملبا دیکھنے کے لیے جانے کا کہا لیکن مئی کے مہینے کے دونوں ٹرپ موسم کی خرابی کی وجہ سے ملتوی ہو گئے اور پھر جون میں جانے کا فیصلہ ہوا۔

آبدوز ٹائٹن میں سفر کرنے سے بچ جانے والے سرمایہ کار کا کہنا تھا میں نے اسٹاکٹن رش سے اپنے تحفظات کا اظہار کیا تو ان کا کہنا تھا یہ بات ٹھیک ہے کہ اس میں رسک ہے لیکن ٹائٹن میں سفر کرنا سڑک پار کرنے سے بھی آسان اور محفوظ ہے، اسٹاکٹن رش کا یہ بھی کہنا تھا آبدوز کا سفر میں ہیلی کاپٹر کے سفر اور اسکوبا ڈائیونگ سے بھی زیادہ آسان ہے، مجھے یقین ہے کہ وہ جانتے تھے کہ وہ کیا کہہ رہے ہیں لیکن وہ غلط تھے۔

خیال رہے کہ 1912 کو غرق ہونے والے مسافر بردار سمندری جہاز ٹائی ٹینک کا ملبا دیکھنے کے لیے جانے والی آبدوز ٹائٹن 18 جون کو بحر اوقیانوس میں لاپتہ ہو گئی تھی جس کی تلاش 4 روز تک جاری رہی تاہم گزشتہ روز امریکی کوسٹ گارڈ حکام نے بتایا کہ آبدوز ٹائٹن تباہ ہو گئی ہے اور اس میں سوار تمام افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔

تباہ ہونے والی آبدوز میں مسافروں کو سیاحتی دورے پر لے جانے والی کمپنی اوشین گیٹ کے سی ای او اسٹاکٹن رش سمیت 2 پاکستانی شہزادہ داؤد اور ان کے جوان سالہ بیٹے سلیمان داؤد بھی شامل تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہزادہ دائود اور بیٹے سلیمان کی اموات پر دائود خاندان کا ابتدائی بیان سامنے آگیاشہزادہ دائود اور بیٹے سلیمان کی اموات پر دائود خاندان کا ابتدائی بیان سامنے آگیاشہزادہ دائود اور بیٹے سلیمان کی اموات پر دائود خاندان کا ابتدائی بیان سامنے آگیا ShahzadaDawood Salman Son TitanicSubmarine Family OceanGate Message Engro Pakistan FatherAndSon EngroCorp GovtofPakistan
مزید پڑھ »

لاپتہ ٹائٹن آبدوز کے تمام سوار سائنسی بنیادوں پر زندگی کی بازی ہار گئےلاپتہ ٹائٹن آبدوز کے تمام سوار سائنسی بنیادوں پر زندگی کی بازی ہار گئے(محسن الملک) دنیا کی بہتری ٹیکنالوجی بھی ٹائٹن آبدوز میں موجود افراد کو نا بچا سکی۔
مزید پڑھ »

آبدوز سانحہ : فیس بک پر10سال پرانی پوسٹ نے سب کو حیران کردیاآبدوز سانحہ : فیس بک پر10سال پرانی پوسٹ نے سب کو حیران کردیافیس بک پر سال 2013میں کی جانے والی ایک پوسٹ وائرل ہو رہی ہے جو ٹائٹن آبدوز کے زیر آب لاپتہ سانحے سے ملتے جلتے خوفناک خواب جیسی ہے۔
مزید پڑھ »

شہزادہ داؤد کی بہن نے بڑا انکشاف کردیاشہزادہ داؤد کی بہن نے بڑا انکشاف کردیاٹائٹینک کا ملبے دیکھنے کیلئے جانے والی آبدوز میں مرنے والے شہزادہ داؤد کی بہن نے انکشاف کیا ہے کہ بھتیجا سلیمان ٹائٹینک کی باقیات دیکھنے کے سفر سے خوفزدہ تھا،
مزید پڑھ »

لاپتہ آبدوز : آکسیجن ختم ہونے میں صرف 6 گھنٹے باقیلاپتہ آبدوز : آکسیجن ختم ہونے میں صرف 6 گھنٹے باقی11:11 AM, 22 Jun, 2023, متفرق خبریں, بین الاقوامی, کیلیفورنیا: بحر اوقیانوس میں لاپتہ سیاح آبدوز ٹائٹن کے لیے ہنگامی ریسکیو آپریشن جاری ہے لیکن اس کے شروع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 16:08:26