حملے سے شہری آبادی کے لیے خطرہ ہوگا اور اسرائیل کی سلامتی کے بھی مسائل پیدا ہوں گے، امریکی محکمہ خارجہ
رفح پربھرپور فوجی حملہ ضرور کریں گے ، تاریخ طے کرلی، اسرائیلی وزیراعظماسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے بیان میں کہا کہ رفح کے گنجان آباد شہر پر بھرپور فوجی حملے کے لیے تاریخ طے کر لی ہے۔ رفح پر حملہ ضرور کیا جائے گا۔
نیتن یاہو کا مزید کہنا تھا کہ رفح پر حملے کا مقصد غزہ کے جنوب میں حماس کے آخری گڑھ کو بھی ختم کرنا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم نے حملے کی حتمی تاریخ کے بارے میں کوئی بات نہیں کی۔ رفح شہر غزہ کے اجنوب میں مصرکی سرحد کے ساتھ واقع ہے جس میں اس وقت 15 لاکھ سے زائد فلسطینی پناہ گزین موجود ہیں جو غزہ پر گزشتہ سال اکتوبر میں اسرائیلی حملوں کے بعد بے گھر ہونے پر مجبور ہوئے ہیں۔
دوسری جانب امریکا کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو اب بھی رفح پر کسی بڑے حملے کا مخالف ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجان میتیھیو ملر نے کہا کہ اسرائیلی حملے سے رفح میں شہری آبادی کے لیے بڑا خطرہ پیدا ہو گا اورخود اسرائیلی سلامتی کے لیے مسائل پیدا ہوں گے۔‘عدنان صدیقی میرے شو میں مکھیوں، خواتین کی مثال دیتے تو اُن کا منہ سُوجا دیتی’ایران اور ایرانی معاشرہ
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیل کی جبالیہ، خان یونس اور وسطی غزہ میں بمباری، مزید 50 سے زائد فلسطینی شہیداسرائیلی حملوں کے ردعمل میں القسام بریگیڈز کے مزاحمت کاروں نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے 2 حملوں میں 14 اسرائیلی فوجی ہلاک کردیے
مزید پڑھ »
سری لنکا کے وزیراعظم سرکاری دورے پر چین پہنچ گئےامکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ سری لنکن وزیراعظم اپنے سب سے بڑے بیرون ملک قرض دہندہ سے قرضوں کی تنظیم نو پر بات کریں گے۔
مزید پڑھ »
دی ہنڈریڈ ڈرافٹ؛ نسیم، شاہین اور عماد کو فرنچائزز نے کتنے میں خریدا؟اسامہ میر مانچسٹر اوریجنل اور حارث ویلش فائر کی نمائندگی کریں گے
مزید پڑھ »
نیتن یاہو نے رفح میں زمینی آپریشن کی منظوری دیدیرپورٹ کے مطابق نیتن یاہو کے دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے اسرائیلی وزیر اعظم نے رفح آپریشن کی منظوری دیدی ہے۔
مزید پڑھ »
ججز خط پر ازخود نوٹس: ملاقات میں وزیراعظم نے واضح پیغام دیا عدلیہ کی آزادی پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، چیف جسٹسہم دباؤ نہیں لیں گے، عدلیہ کی آزادی پر کسی قسم کا حملہ ہوگا تو سب سے پہلے میں اور میرے ساتھی کھڑے ہوں گے: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کے خط پر ازخود نوٹس پر سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگیچیف جسٹس قاضی فائز عیٰسی7 رکنی لارجر بینچ کی سربراہی کریں گے
مزید پڑھ »