رمضان شوگرملز کيس: حمزہ شہباز کے جوڈيشل ريمانڈ ميں توسیع

پاکستان خبریں خبریں

رمضان شوگرملز کيس: حمزہ شہباز کے جوڈيشل ريمانڈ ميں توسیع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

لاہور کی احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز کيس ميں حمزہ شہباز کے جوڈيشل ريمانڈ ميں 12 دسمبر تک توسيع کردی۔ journalistlhr کی رپورٹ

لاہور کی احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز کيس ميں حمزہ شہباز کے جوڈيشل ريمانڈ ميں 12 دسمبر تک توسيع کردی۔

جمعرات 28 نومبر کو احتساب عدالت میں رمضان شوگر ملز کیس کی سماعت ہوئی جس میں شہباز شریف لندن ميں ہونے کی وجہ سے پیش نہ ہوسکے۔لیگی رہنما کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ شہباز شریف کی درخواست پاکستانی سفارتخانے سے تصدیق شدہ ہے۔واضح رہے کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد کی جا چکی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ نے آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کی منظوری دے دی - ایکسپریس اردووفاقی کابینہ نے آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کی منظوری دے دی - ایکسپریس اردووفاقی کابینہ کے تمام ارکان نے آرمی چیف کی مدت ملازمت کی توسیع سے اتفاق کیا
مزید پڑھ »

کراچی میں خاتون کی ٹریفک پولیس اہلکار سے بدتمیزی، مقدمہ درجکراچی میں خاتون کی ٹریفک پولیس اہلکار سے بدتمیزی، مقدمہ درجتفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس میں خاتون کی ٹریفک اہلکار سے بدتمیزی کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا، خاتون نے ڈیفنس خیابان شہباز کا سنگل توڑا تھا۔
مزید پڑھ »

حکومت پاک فوج کے ساتھ،آرمی چیف کی توسیع کافیصلہ سوچ سمجھ کرکیا،وزیراعظمحکومت پاک فوج کے ساتھ،آرمی چیف کی توسیع کافیصلہ سوچ سمجھ کرکیا،وزیراعظماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت پاک فوج کے ساتھ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 06:18:43