نشریات کے دوران سیٹ پر صرف ایک مہمان ہونا چاہیئے۔ نعت، کوئز یا تقریری مقابلے جدید ٹیکنالوجی مثلاً ویڈیو لنک کے ذریعے منعقد کیے جائیں۔ کوئی بھی ایسا مواد نہ نشر کیا جائے جو اسلام یا پاکستان کے نظریے کے خلاف ہو۔
نعت، کوئز یا تقریری مقابلے جدید ٹیکنالوجی مثلاً ویڈیو لنک کے ذریعے منعقد کیے جائیں—تصویر: بشکریہ فیس بک
اعلامیے میں کہا گیا کہ تمام ٹی وی چینلز وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے سماجی فاصلے اور قرنطینہ کے حوالےسے جاری کردہ ہدایات پر عمل کرنے کے پابند ہیں۔اگر ایک سے زائد افراد نشریات کی میزبانی کررہے ہیں تو دونوں کے درمیان فاصلہ ایک میٹر سے کم نہیں ہونا چاہیے نشریات کے دوران سیٹ پر صرف ایک مہمان ہونا چاہیے۔
وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے جاری کردہ نوٹیفکیشنز پر عمل کیا جائے جس کی خلاف ورزی پر قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔مزید یہ کہ نماز تراویح کے لیے وفاقی حکومت کی جاری کردہ ہدایات پر عمل کیا جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اردن:کرونا وائرس،رمضان میں مساجد میں نمازوں کی ادائی پر پابندی برقرار رہے گیاردن:کرونا وائرس،رمضان میں مساجد میں نمازوں کی ادائی پر پابندی برقرار رہے گی Jordan CoronavirusOutbreak Ramzan Prayers
مزید پڑھ »
اردن:کرونا وائرس،رمضان میں مساجد میں نمازوں کی ادائی پر پابندی برقرار رہے گیاردن:کرونا وائرس،رمضان میں مساجد میں نمازوں کی ادائی پر پابندی برقرار رہے گی Read News Jorden Ramadan Masajid Banned CoronavirusOutbreak Ramzan Prayers
مزید پڑھ »
وزیر اعلیٰ سندھ کی این سی سی اجلاس میں شرکت، قومی پالیسی کی تجویزوزیر اعلیٰ سندھ کی این سی سی اجلاس میں ویڈیو لنک کے زریعے شرکت، قومی پالیسی کی تجویز مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
برطانیہ: ہر 7 میں سے 1 کرونا مریض کی موت، اعداد و شمار میں انکشافبرطانوی اسپتالوں میں زیر علاج کرونا وائرس کے مریضوں سے متعلق اعداد و شمار میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ہر 7 میں سے ایک مریض کی موت واقع ہوگی۔
مزید پڑھ »
چین میں ایک سو گیارہ افریقی باشندوں میں کورونا وائرس کی تشخیصچین میں ایک سو گیارہ افریقی باشندوں میں کورونا وائرس کی تشخیص China CoronaVirus AfricanPeople Diagnosed TestPositive Infected InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly
مزید پڑھ »