رمضان المبارک کا مہینہ 30 دن کا ہو سکتا ہے، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

پاکستان خبریں خبریں

رمضان المبارک کا مہینہ 30 دن کا ہو سکتا ہے، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

لاہور: (دنیا نیوز) عیدالفطر کا چاند 23 مئی کو نظر آئے گا یا پھر 24 مئی کو؟ ملکی اداروں کے درمیان ایک با ر پھر بحث چھڑ گئی۔ وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری نے دعویٰ کیا ہے کہ شوال کا چاند 23 مئی کو نظر آئے گا جبکہ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ تیس روزے پورے ہوں گے۔

تفصیل کے مطابق عید کا چاند ایک بار پھر وجہ تنازع بن گیا ہے۔ وزارت سائنس وٹیکنالوجی اور رویت ہلال کمیٹی اس اہم معاملے پر ایک دوسرے کے آمنے سامنے آ گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات نے بھی اپنی پیشگوئی کر دی ہے۔

دوسری جانب وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری نے دعویٰ کیا ہے کہ شوال کا چاند 23 مئی کو نظر آئے گا۔ انہوں نے الزام عائد کیا ہے کہ رویت ہلال کمیٹی عیدالفطر پیر کو منانا چاہتی ہے۔فواد چودھری نے ایک بار پھر رویت ہلال کمیٹی ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ عید الفطر 24 مئی کو ہوگی۔ رویت ہلال کمیٹی پیر کو عید کرنا چاہتی ہے، کل پریس کانفرنس میں تمام ضروری امور سامنے لاؤں گا، پریس کانفرنس میں بتاؤں گا کہ عید 24 مئی کو کیونکر بنتی ہے، یہ بھی بتاؤں گا کہ رویت ہلال کمیٹی کیوں پیر کی عید...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈراموں کا معیار بہتر کرنا اداکاروں کا نہیں، اداروں کا کام ہے: یاسر حسینڈراموں کا معیار بہتر کرنا اداکاروں کا نہیں، اداروں کا کام ہے: یاسر حسینڈراموں کا معیار بہتر کرنا اداکاروں کا نہیں، اداروں کا کام ہے: یاسر حسین تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

ترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کا اعترافترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کا اعترافترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کا اعتراف Turkey Libya TurkishDefenseMinisterHulusiAkar MilitaryPower Intervention SecurityForces trpresidency
مزید پڑھ »

کورونا کے مریضوں کا دوران علاج خون جم جانے کا انکشاف - Health - Dawn Newsکورونا کے مریضوں کا دوران علاج خون جم جانے کا انکشاف - Health - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-24 16:00:47