کھلاڑی کی طبعیت اب کیسی ہے؟ مزید پڑھئے :
معروف تجزیہ کار اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ نے پی ایس ایل ٹیم کراچی کنگز کے غیر ملکی کھلاڑی ایلیکس ہیلز میں کورونا وائرس کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
رمیز راجہ نے ایلیکس ہیلز کے کورونا ٹیسٹ میں کچھ مثبت علامات کا اشارہ دے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ کراچی کنگز کے ایلیکس ہیلز کے بارے میں کورونا وائرس کا سننے میں آرہا ہے لیکن ابھی حتمی رپورٹ کا انتظار ہے۔ رمیز راجہ نے کہا کہ پی ایس ایل میچز کا ملتوی کرنا اچھا فیصلہ ہے، جان تو جہان ہے، یہ پوری دنیا کے لیے افسوس ناک صورتحال ہے، یہ صرف پاکستان کا مسئلہ نہیں، ہم سب کو مل کر اس وبا کا مقابلہ کرنا ہوگا۔
رمیز راجہ نے مزید کہا کہ ہم سب کے بھی ٹیسٹ ہو رہے ہیں اور ہمیں خود کو بچانا ہوگا، اپنے ہاتھوں کو باربار دھوئیں، تمام احتیاطی تدابیر پر عمل کرکے ہی خود کو محفوظ کیا جاسکتا ہے، دعا ہے کہ اللہ ہم سب پر رحمت فرمائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور میں کرونا وائرس کا پہلا کیس رپورٹ، مریض میو ہسپتال میں زیر علاجلاہور: (دنیا نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں کرونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ متاثرہ مریض 10 مارچ کو برطانیہ سے واپس لوٹا تھا۔
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں کرونا کا انکشاف، پاکستان نےسارک سربراہان کا ضمیرجھنجھوڑ دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) ڈاکٹر ظفر مرزا نے سارک کانفرنس سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں کشمیریوں کے لیے آواز بلند کرتے ہوئے لاک ڈاؤن ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے بغیر روک ٹوک امداد کی فراہمی پر بھی زور دیا۔
مزید پڑھ »
چین، روس، پاکستان کا ڈالر کے بجائے مقامی کرنسیوں میں تجارت کا فیصلہ - ایکسپریس اردوماسکو میں 18 مارچ کو شنگھائی تعاون تنظیم کے وزارائے خزانہ کے اجلاس میں روڈ میپ پر دستخظ کیے جائیں گے
مزید پڑھ »
سعودی عرب کا ہر طرح کے وزٹ ویزوں میں توسیع کا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »
لاہور میں کرونا وائرس کا پہلا کیس رپورٹ، صوبہ پنجاب میں دفعہ 144 نافذلاہور: (دنیا نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں کرونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ متاثرہ مریض 10 مارچ کو برطانیہ سے واپس لوٹا تھا۔
مزید پڑھ »
کراچی میں ایک اور عمارت منہدم ہونے کا خطرہ، رہائشیوں کا انخلا شروعکراچی : نارتھ ناظم آباد کوثر نیازی کالونی میں واقع رہائشی عمارت ایک طرف جھک گئی، میئر کراچی کی ہدایت پر عمارت کو خالی کرا لیا گیا۔
مزید پڑھ »