ٹیزر کو ہدایت کار سندیپ ریڈی وانگا نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا اور وہ مختلف پلیٹ فارمز پر وائرل ہوگیا
بالی وڈ سپر اسٹار رنیبر کپور کے جنم دن کے موقع پر ان کی میگا تھرلر ایکشن فلم ’انیمل‘ کا دھماکے دار ٹیزر جاری کردیا گیا۔
ایکشن سے بھرپور ٹیزر کا آغاز رنبیر کپور اور راشمیکا مندانا کی گفتگو سے ہوتا ہے اور راشمیکا کے ایک سوال پر اداکار غصے سے بھڑک جاتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سلمان خان کی 'ٹائیگر3' کی اندرونی معلومات سامنے آگئیگزشتہ روز سلمان خان کی فلم 'ٹائیگر 3' کا ٹیزر جاری کیا گیا تھا
مزید پڑھ »
’کے جی ایف 3 ‘ کی شوٹنگ اور ریلیز کا اعلانایکشن فلم 'کے جی ایف' کے مداحوں کے لیے انتظار کی گھڑیاں ختم ہوگئی ہیں
مزید پڑھ »
کرکٹرزکے بعد پاکستانی اداکار بھی بھارت آسکتے ہیں؟ بھارتی ڈائریکٹرفلم 'رئیس' میں ماہرہ خان نے شاہ رخ خان کی اہلیہ کا کردار ادا کیا تھا
مزید پڑھ »
کورولش عثمان کے مداحوں کا انتظار ختم،5ویں سیزن کا ٹیزر جاریدنیا بھر میں موجود کورولش عثمان کے مداح نیا سیزن دیکھنے کیلئے بےتاب ہوگئے ہیں
مزید پڑھ »
ایشین گیمز سکواش ٹورنامنٹ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایشین گیمز میں پاکستان سکواش ٹیم کی کامیابی کا سفرجاری ہے، موصولہ اطلاعات کے مطابق چین کے شہر ہانگزو میں جاری
مزید پڑھ »