فلیسین کابوگا: روانڈا میں نسل کشی کا ملزم فرانس میں گرفتار
وہ تسی نامی اقلیتی برادری اور سیاسی حریفوں کو نشانہ بنا رہے تھے۔فلیسین کابوگا کون ہیں؟
فرانس میں پبلک پراسیکیوٹر کے دفتر اور پولیس نے بتایا ہے کہ کابوگا اپنے بچوں کی مدد سے غلط شناخت ظاہر کر کے ایک فلیٹ میں رہ رہے تھے۔ سرج برامتز نے فرانس میں حکام کی تعریف کی لیکن کہا کہ روانڈا، بیلجیئم، برطانیہ، ہالینڈ، آسٹریا، لیگزمبرگ، سوئٹزرلینڈ، امریکہ، یورپ اور انٹرپول نے بھی خاص معاونت کی ہے۔کابوگا پر 1997 میں فرد جرم عائد کی گئی تھی۔ ان کے خلاف نسل کشی میں معاونت، اشتعال انگیزی، سازش اور اقلیتوں پر مظالم جیسے الزامات ہیں۔6 اپریل 1994 کو ہوتو برادری سے تعلق رکھنے والے اس وقت کے روانڈا کے صدر ایک طیارے پر سوار تھے جب اسے مار گرایا گیا۔ ہوتو انتہا پسندوں نے اس کارروائی کا الزام تتسی باغی گروہ ’روانڈن پیٹریاٹک فرنٹ‘ پر...
عالمی سطح پر اس نسل کشی کو روکنے کے لیے خاطر خواہ اقدامات نہیں کیے گیے تھے۔ روانڈا میں اقوام متحدہ اور بیلجیئم کی فورسز موجود تھیں لیکن اقوام متحدہ کے مشن کو کارروائی کرنے کی اجازت نہیں ملی تھی بلکہ یہ امن دستے علاقے سے نکل گئے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد تلاشی کارروائیوں میں نوجوان کےماورائےعدالت قتل کی مذمتپاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد تلاشی کارروائیوں میں نوجوان کےماورائےعدالت قتل کی مذمت pid_gov ForeignOfficePk Kashmir
مزید پڑھ »
احتساب عدالتوں میں مقدمات میں سزا کی شرح 70 ہے، چیئرمین نیب -اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کرپشن کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیے پرُعزم ہے اور نیب افسران بدعنوانی کی روک تھام قومی فرض سمجھ کر کر رہےہیں۔ نیب افسران کے اجلاس سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے چیئرمین جسٹس(ر) جاوید اقبال نے کہا کہ نیب افسران ادارےکی …
مزید پڑھ »
عالمی مارکیٹ میں اضافہ اور پاکستان میں سونے کی قیمت کم ہوگئی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونا 95000 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت کمی کے بعد 81447 روپے ہوگئی
مزید پڑھ »
کرونا کی عالمگیر وبا میں مرنے والوں کی تعداد 3 لاکھ سے بھی تجاوز کر گئینئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 213 ممالک کو لپیٹ میں لے لیا، وبا میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3 لاکھ 3 ہزار 405 ہو گئی ہے، وائرس سے اب تک 45 لاکھ 26 ہزار 850 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھ »
کرونا کی عالمگیر وبا میں مرنے والوں کی تعداد 3 لاکھ سے بھی تجاوز کر گئیکرونا کی عالمگیر وبا میں مرنے والوں کی تعداد 3 لاکھ سے بھی تجاوز کر گئی Read News CoronaVirus DeathRateToll CasesReported Worldwide COVID19 Covid_19
مزید پڑھ »
چندہفتوں میں پاکستان میں کورونا کی دواکی تیاری شروع ہوجائےگی،ظفرمرزا - ایکسپریس اردوامریکی کمپنی کا کورونا کی دوا بنانے کا دعویٰ، پاکستان میں تیاری کا لائسنس جاری کردیا
مزید پڑھ »