اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جرمن نشریاتی ادارے نے کہاکہ رواں مالی سال کے آخر تک
عمران فاروق قتل کیس،برطانوی گواہوں کی ویڈیو لنک بیان کیلئے درخواست منظور
جرمن نشریاتی ادارے نے کہا ہے کہ رواں مالی سال غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے پاکستان کو بے مثال سرمایہ کاری ملی، غیرملکی سرمایہ کاروں نے صرف نومبر میں64 کروڑ 20 لاکھ ڈالرزکے پاکستانی بانڈز خریدے،رواں مالی سال کے آخر تک پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری 3 ارب ڈالرز تک پہنچنے کی توقع ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے کا کہنا ہے کہ غیرملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے پاکستان میں دلچسپی کی وجہ بلند شرح سود ہے،پاکستان میں دلچسپی کی دوسری وجہ معاشی اصلاحات ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ میں رواں برس ڈینگی کے 15 ہزار 521 کیسز رپورٹکراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ڈینگی کنٹرول اقدامات پر اجلاس کے دوران
مزید پڑھ »
سندھ میں رواں برس ڈینگی کے 15 ہزار 521 کیسز رپورٹسندھ میں رواں برس ڈینگی کے 15 ہزار 521 کیسز رپورٹ MuradAliShah DengueCases Sindh MuradAliShahPPP MediaCellPPP pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
لاہور میں رواں برس کتنے افراد کی موٹر سائیکلیں چوری ہوئیں؟غریب کی سواری چوروں کو بھی سب سے پیاری۔۔۔ ہزاروں شہریوں کو موٹرسائیکل سے محروم کردیا گیا تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف رواں ماہ 50 کروڑ ڈالر قرض جاری کردے گا، حفیظ شیخ - ایکسپریس اردو15 ماہ بعد معیشت مستحکم ہورہی ہے بین الاقوامی ادارے معیشت پر اعتماد کر رہے ہیں، مشیر خزانہ
مزید پڑھ »