رواں سال ٹیکس میں 16 فیصد اضافہ ہوا، شبر زیدی

پاکستان خبریں خبریں

رواں سال ٹیکس میں 16 فیصد اضافہ ہوا، شبر زیدی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

رواں سال ٹیکس میں 16 فیصد اضافہ ہوا، شبر زیدی ARYNewsUrdu FBR

تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے بریفنگ دی۔ انہوں نے بتایا کہ 5 ہزار 500 ارب ٹیکس ہدف کے لیے 43 فیصد کی گروتھ درکار ہے، جولائی تا اکتوبر 167 ارب روپے کا شارٹ فال رہا۔

چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ ایف بی آر نے گزشتہ سال کی نسبت 16 فیصد زیادہ ٹیکس گروتھ حاصل کی، جولائی تا اکتوبر ڈائریکٹ ٹیکس کی مد میں 454 ارب روپے جمع کیے۔ شبر زیدی نے کہا کہ سیلز ٹیکس کی مد میں جولائی تا اکتوبر 546 ارب روپے جمع ہوئے، فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں جولائی تا اکتوبر تقریباً 70ارب جمع ہوئے۔ انہوں نے بتایا کہ جولائی تا اکتوبر 209ارب کسٹم ڈیوٹی جمع ہوئی۔

اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا کہ پاکستان ریونیو اتھارٹی کے قیام کا معاملہ ملتوی کر دیا گیا، ایف بی آر میں باقی اصلاحات کا عمل جاری ہے۔ شبر زیدی نے مزید کہا کہ تنظیم نو کے لیے اسٹیرنگ کمیٹی قائم کر دی ہے، کمیٹی کے بعد نئی ٹائم لائن بھی رکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ 4 ماہ کا تقریباً 90 فیصد ٹیکس ہدف پورا کیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں کچرا ٹھکانے لگانے والا گڑھا 25 سال پہلے ہی بھر گیاچین میں کچرا ٹھکانے لگانے والا گڑھا 25 سال پہلے ہی بھر گیاچین میں کچرا ٹھکانے لگانے والا سب سے بڑا گڑھا، جسے 25 سال میں بھرنا تھا وہ پہلے ہی بھر
مزید پڑھ »

چین میں کچرا ٹھکانے لگانے والا گڑھا 25 سال پہلے ہی بھر گیاچین میں کچرا ٹھکانے لگانے والا گڑھا 25 سال پہلے ہی بھر گیاچین میں کچرا ٹھکانے لگانے والا گڑھا 25 سال پہلے ہی بھر گیا China Garbage LandFills Shaanxi
مزید پڑھ »

لاہور: ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی، ایک سال میں 77 کروڑ روپے کے جرمانےلاہور: ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی، ایک سال میں 77 کروڑ روپے کے جرمانےلاہور: (دنیا نیوز) ٹریفک پولیس لاہور نے شہریوں کی جیبوں سے رواں سال کے دوران چالانوں کی مد میں ستتر کروڑ روپے سے زائد کی رقم نکلوا لی۔ لاکھوں چالانوں کے باوجود بھی شہر میں ٹریفک کا نظام بہتر نہ ہو سکا۔
مزید پڑھ »

کچرے کا سب سے بڑا گڑھا، 25 سال قبل ہی بھر گیا، اب کیا ہوگا؟کچرے کا سب سے بڑا گڑھا، 25 سال قبل ہی بھر گیا، اب کیا ہوگا؟بیجنگ : چین میں کچرا ٹھکانے لگانے والا سب سے بڑا گڑھا، جسے 25 سال بعد بھرنا تھا وہ دو عشروں پہلے ہی بھر گیا۔،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »

چین کا آئندہ سال مریخ پر لینڈ کرنے کا اعلانچین کا آئندہ سال مریخ پر لینڈ کرنے کا اعلان
مزید پڑھ »

شیخ رشید نے 100 سال پرانی اسٹیم انجن ٹرین چلا دیشیخ رشید نے 100 سال پرانی اسٹیم انجن ٹرین چلا دیراولپنڈی: وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید نے سیاحت کے فروغ کے لیے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے 100 سال پرانی اسٹیم انجن ٹرین چلادی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 08:05:41