اسلام آباد : رواں مالی سال 24-2023 کا اقتصادی سروے آج جاری کیا جائے گا، حکومت اہم معاشی ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے۔
رواں مالی سال 24-2023 کا اقتصادی سروے آج جاری کیا جائے گا، حکومت اہم معاشی ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے۔
رواں مالی سال حکومت کو اہم معاشی اہداف کے حصول میں ناکامی کا سامنا رہا، اقتصادی سروے کی دستاویز میں بتایا گیا کہ مالیاتی خسارے کا ہدف حاصل نہیں کیاجاسکا، مالیاتی خسارہ ہدف سے تقریباً 20 فیصدزیادہ ریکارڈ ہوا۔رواں مالی سال مہنگائی ہدف سے3.5فیصد زائدریکارڈ ہوئی ، مہنگائی کا ہدف21فیصدتھا لیکن اوسطاً مہنگائی 24.5 فیصدریکارڈ ہوئی۔جولائی سے اپریل کے دوران کپاس کی پیداوار کا ہدف حاصل نہ ہو سکا،کپاس کی پیداوار کا ہدف12.8ملین کی نسبت 10.
دستاویز بیرونی سرمایہ کاری 8.1 فیصد اضافے سے ایک ارب 45 کروڑ ڈالر سے زائدرہی جبکہ اسمگلنگ کنٹرول کرنے سے ڈالر 326.5 روپے سے کم ہو کر 278 روپے پر آیا۔، اکنامک سروے دستاویز میں کہا گیا کہ زرعی شعبے کی گروتھ 6.25 فیصد،صنعتوں کی 1.21 فیصد ریکارڈ ہوئی، خدمات کے شعبے کی گروتھ 1.21 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ کھاد کی پیداوار 14.5 فیصد اضافے کیساتھ 6.29 ملین ٹن ریکارڈ کی گئی ، ایس ای سی پی میں کمپنیوں کی رجسٹریشن میں17.4 فیصد کمی ریکارڈ ہوئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قومی اقتصادی سروے 2023-24 کل پیش کیا جائے گااسلام آباد : رواں مالی سال کا قومی اقتصادی سروے کل پیش کیا جائے گا۔ وفاقی وزیرخزانہ محمد اونگزیب اقتصادی سروے کا اعلان کریں گے۔
مزید پڑھ »
وفاقی بجٹ 25-2024: اقتصادی سروے کے خدوخال کی تیاریاںاسلام آباد : وفاقی بجٹ 25-2024کیلئےاقتصادی سروے کے خدوخال کی تیاریاں جاری ہے، رواں مالی سال کیلئے مقررکردہ معاشی شرح نمو کا ہدف حاصل نہ ہونے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »
خطبہ حج اردو سمیت 20 زبانوں میں نشر ہوگارواں سال 14 جون سے مناسک حج کا سلسلہ شروع ہو رہا ہے خطبہ حج اردو سمیت 20 بین الاقوامی زبانوں میں نشر کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
عوام ہو جائیں ہوشیار، بجٹ ہے تیار، 7 ہزار اشیا پر اضافی سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہآئندہ مالی سال 25-2024 کے لیے وفاقی بجٹ کل پیش کیا جائے گا جس میں ملک کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹیکس ہدف رکھا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
قومی اقتصادی سروے کل پیش کیا جائے گا، وزیرخزانہ معیشت کے اہم اعداد و شمار پیش ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )رواں مالی سال کا قومی اقتصادی سروے کل پیش کیا جائے گا، وفاقی وزیرخزانہ محمد اونگزیب اقتصادی سروے کا اعلان کریں گے جس میں معیشت کے اہم اعداد و شمار پیش کئے جائیں گے۔نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ مالی سال کے نو ماہ قرضوں اور واجبات میں 4 ہزار 643 ارب کا اضافہ ہوا۔ جس سے قرضے اور واجبات...
مزید پڑھ »
وزرات صنعت و پیداوارکے ترقیاتی بجٹ میں 100فیصد اضافے کی تجویزوزرات صنعت و پیداوارکے رواں مالی سال کے 3 ارب کے بجٹ کے مقابلے میں نئے مالی سال میں 5 ارب 79 کروڑ روپےکا ترقیاتی بجٹ تجویز کیا گیا ہے
مزید پڑھ »