سائنس دانوں کو یہ اعزاز مائیکرو آر این اے اور اسکے پوسٹ-ٹرانسکرپشنل جین ریگولیشن سے متعلق کردار کی دریافت پر دیا گیا
رواں برس طِب کا نوبل انعام امریکی سائنس دانوں کے ناماسرائیل 7 اکتوبر اور یرغمالیوں کے نام پر فلسطین، لبنان اور مصر پر قبضہ کرنا چاہتا ہے، بلاولکے پی ہاؤس اسلام آباد میں توڑ پھوڑ کی تحقیقات کیلیے 11 رکنی کمیٹی کی منظورینوبل انعام برائے طب 2024 حاصل کرنے والے سائنس دانوں کے نام کا اعلان کر دیا گیا۔ اس سال کا یہ اعزاز مشترکہ طور پر امریکی محققین وکٹر ایمبروز اور گیری رووکُن کے نام رہا۔
کیرولِنسکا انسٹیٹیوٹ میں قائم نوبل اسمبلی کی جانب سے کیے گئے اعلان کے مطابق دونوں سائنس دانوں کو یہ اعزاز مائیکرو آر این اے اور اس کے پوسٹ-ٹرانسکرپشنل جین ریگولیشن سے متعلق کردار کی دریافت پر دیا گیا ہے۔ انعام حاصل کرنے والے پروفیسر وکٹر ایمبروز ایک ڈیویلپمنٹل بائیولوجسٹ ہیں جو امریکا کی یونیورسٹی آف میساچیوسیٹس میڈیکل اسکول سے تعلق رکھتے ہیں جبکہ گیری رووکُن ایک مالیکیولر بائیولوجسٹ ہیں اور امریکا کے ہارورڈ میڈیکل اسکول میں بطور جینیات کے پروفیسر فرائض انجام دے رہے ہیں۔تحقیق کے مطابق ہمارے کروموسومز میں موجود معلومات کا موازنہ ہمارے جسم کے تمام خلیوں کے لیے طبعی ہدایت سے کیا جا سکتا ہے۔ ہر خلیہ ایک جیسے کروموسومز رکھتا ہے اس لیے ہر خلیے میں ایک ہی طرح کے جینز اور بالکل ایک ہی جیسی ہدایات ہوتی...
مزید برآں، پٹھے یا اعصاب کے خلیوں جیسے مختلف خلیے علیحدہ خصوصیات رکھتے ہیں۔ یہ فرق کیسے وقوع پذیر ہوتے ہیں؟ اس کا جواب جین ریگولیشن میں ہوتا ہے جو خلیوں میں صرف متعلقہ ہدایات کے انتخاب کی اجازت دیتی ہے۔ یہ چیز اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ ہر قسم کے خلیے میں جینز کی صرف درست قسم فعال ہو۔سمندر کی تہہ میں موجود اربوں مالیت کے خزانے والا متنازع جہاز24 گھنٹوں سے غائب وزیراعلیٰ علی امین اچانک خیبرپختونخوا اسمبلی پہنچ گئےکراچی دھماکا؛ اپنے شہریوں کی ہلاکت پر چین کا پاکستان سے ہنگامی بنیادوں پر تحقیقات...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غیر معمولی سائنسی تجربات کو ’اگ نوبل انعام‘ سے نواز دیا گیااگ نوبل انعام حقیقی نوبل انعام کی پیروڈی ہے اور یہ سلسلہ امریکی سائنس ہیومر میگزین نے 1991 میں شروع کیا تھا
مزید پڑھ »
زمین کے گرد ایسا کیا تھا جو اب نہیں ہے؟سائنس دانوں پر زمین پر موجود سیارچوں کے گڑھوں مطالعہ کرنے کے بعد ہوشربا انکشاف ہوا
مزید پڑھ »
سائنس دانوں کا انجیل مقدس میں ذکر ہونیوالے درخت اگانے کا دعویٰسائنس دانوں نے یہ درخت ہزار سال قدیم بیج سے متعدد کوششوں کے بعد اُگایا ہے
مزید پڑھ »
خواتین میں کینسر کی تشخیص کے لیے نیا الٹرا ساؤنڈ ٹیسٹ وضعسائنس دانوں نے اس نئی تحقیق میں تشخیص کے لیے کیے جانے والے وہ تمام ٹیسٹ جو فی الوقت دستیاب ہیں ان کا موازنہ کیا
مزید پڑھ »
امریکی الیکشن 2024: صدارتی انتخاب کو سمجھنے کے لیے ایک سادہ گائیڈامریکی شہری رواں برس نومبر میں اپنے اگلے صدر کا انتخاب کریں گے۔ دنیا بھر سے لوگوں کی نظریں اس الیکشن پر ہوں گی۔
مزید پڑھ »
کاربن فائبر سے بنائی گئی دنیا کی مضبوط ترین بیٹریسائنس دانوں کے مطابق یہ بیٹری برقی گاڑیوں کے ڈرائیونگ دورانیے میں ایک چارجنگ کے بعد 70 فی صد تک اضافے کی صلاحیت ہے
مزید پڑھ »