رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی برآمدات میں کمی ریکارڈ

پاکستان خبریں خبریں

رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی برآمدات میں کمی ریکارڈ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

مزید پڑھیں

تفصیلات کے مطابق ادارہ بیورو شماریات نے تجارتی اعداد و شمارجاری کردیے جس کے مطابق ملک سے باہر بھیجی جانے والی مصنوعات میں نمایاں کمی آئی ہے، رواں مالی سال کی پہلی سہہ درآمدات25.36 فیصد کم ہوئیں۔

ادارہ بیورو شماریات کی رپورٹ کے مطابق جولائی تاستمبر2023 برآمدات 6 ارب89 کروڑ90لاکھ ڈالرز رہیں، گزشتہ سال اس عرصے میں برآمدات 7 ارب 17 کروڑ ڈالرز تھیں۔ اس کے علاوہ جولائی تا ستمبر تجارتی خسارہ5 ارب28 کروڑ 90 لاکھ ڈالرز رہا، اسی عرصے میں درآمدات 12 ارب 18 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز ریکارڈ کی گئیں۔ ادارہ بیورو شماریات کی رپورٹ کے مطابق ماہ اگست کی نسبت ستمبر میں برآمدات 4.18فیصد بڑھیں جبکہ ستمبر میں سالانہ بنیادوں پر برآمدات میں 1.15 فیصد کا اضافہ ہوا۔

ماہ ستمبر میں برآمدات کا حجم 2 ارب 46 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز جبکہ تجارتی خسارہ ایک ارب 48 کروڑ 90 لاکھ ڈالرز ریکارڈ کیا گیا ہے، ستمبر میں درآمدات کا حجم 3 ارب95 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز رہا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی برآمدات میں کمی ریکارڈرواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی برآمدات میں کمی ریکارڈمزید پڑھیں
مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں کمی ہو گئینیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں بہتری کے بعد ستمبر میں سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی دیکھی گئی۔پاکستان میں
مزید پڑھ »

ایف بی آر نے پہلی سہ ماہی میں ہدف سے 63 ارب روپے زائد جمع کر لئےایف بی آر نے پہلی سہ ماہی میں ہدف سے 63 ارب روپے زائد جمع کر لئےفیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی سہ ماہی میں ہدف سے 63 ارب روپے زیادہ جمع کر لئے۔رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے
مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں گیارہ روپے فی لیٹر تک کمی کا اعلانپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں گیارہ روپے فی لیٹر تک کمی کا اعلانپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے کمی، اطلاق رات بارہ سے ہوگا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 02:50:56