رواں سال سائنس اور ٹیکنالوجی کے بجٹ میں 600 گنا اضافہ ہوا، فواد چوہدری fawadchaudhry pid_gov PTIofficial
ٹیکنالوجی کے بجٹ میں 600 گنا اضافہ ہوا، آئندہ سال بجٹ میں ہزار گنا اضافے کی کوشش کروں گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ وزیراعظم کی بھرپور سپورٹ سے پاکستان کو ریسرچ و ٹیکنالوجی میں واپس لائے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ چین کے بعد روس سے وزارتی کمیشن قائم ہو رہے ہیں، ہماری توجہ اب یورپی یونین اور امریکا پر ہے، ہم انجن نہیں بنا سکے جو ہماری ناکامی تھی، آئندہ 3 سال میں ہم سولر پینل اور لیتھیم بیٹری بنائیں گے، توانائی کا پورا نظام...
ٹیکنالوجی نے کہا کہ جہلم بائیو ٹیک پارک جنوبی ایشیا کا سب سے بڑا ہربل میڈیسن پارک ہوگا، جنوبی ایشیا میں بیٹری بسیں بنانے والا پہلا ملک بھی ہم ہوں گے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں مزید کہا کہ اس سال سائنس اور ٹیکنالوجی کے بجٹ میں 600 گنا اضافہ ہوا، آئندہ سال بجٹ میں ہزار گنا اضافے کی کوشش کروں گا۔ یاد رہے کہ رواں سال اگست میں وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سستا منرل واٹر متعارف کراتے ہوئے کہا تھا کہ ایک روپے فی لیٹر والا منرل واٹر ابتدائی طور پر سرکاری دفاتر میں فراہم کیا جائے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مصر سے 3500 سال پرانے خواتین کے تابوت دریافت - World - Dawn News
مزید پڑھ »
آرمی چیف تین سال پورے کریں گے، شیخ رشیدآرمی چیف تین سال پورے کریں گے، شیخ رشید تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
18 ہزار سال قدیم کتے کی ترو تازہ لاش دریافت18 ہزار سال قدیم کتے کی ترو تازہ لاش دریافت مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
رواں سال 2 اکنامک زونز کا افتتاح کریں گے: اسد عمروفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ پہلے اکنامک زون کا دسمبر تک افتتاح کا ٹارگٹ رکھا ہے، رواں مالی سال میں 2 مزید اکنامک زونز کا افتتاح کریں گے۔
مزید پڑھ »