روحانی دوست : علم الاعداد کی روشنی میں نیا سال ، دوسرا حصہ

پاکستان خبریں خبریں

روحانی دوست : علم الاعداد کی روشنی میں نیا سال ، دوسرا حصہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 119 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 51%
  • Publisher: 53%

اگر آپ کی تاریخ پیدائش میں 1 کا عدد موجود ہے تو ستمبر میں آپ اپنے شعبے میں نمایاں ہونے والے ہیں۔

بڑی فتح آپ کے ماتھے پر چمک رہی ہے اور دنیا آپ کو لیڈر ماننے کے لیے مجبور ہوجائے گی۔اگر آپ کی تاریخ پیدائش 6،15 یا 24 ہے تو یہ سال آپ کے لیے خوشیوں راحتوں اور خوش حالی کا ہے۔

اپریل کے مہینے میں ایک نیا باب کھل سکتا ہے۔ ممکن آپ نیا کام شروع کریں اور حالات آپ کو زندگی کی نئی راہوں سے گزار کے منزل کی سمت لے چلیں۔ یہ ایک اچھا مہینہ ہوسکتا ہے۔ مئی میں مادی یعنی مالی کام یابیاں مل سکتی ہیں۔ ماں کی دعا دنیاوی راحتوں کے حصول میں اہم کردار ادا کرے گی۔ گھر کی جانب توجہ ہوسکتی ہے۔ گھر سے منسلک کوئی چیز لے سکتے ہیں۔ جون کے مہینے میں آپ کے کاروبار میں ترقی کے واضح امکانات ہیں۔ کاروبار دنیاوی بھی ہوسکتا ہے اور علمی یا روحانی بھی ہوسکتا ہے۔ یعنی آپ جس بھی شعبے سے وابستہ ہیں...

7 کا عدد نیپچون اور قدیم ہندی نجوم میں کیتو کا عدد ہے۔ اسے پراسرار یعنی رازوں سے بھرا ہوا کہا جاتا ہے۔ اس کا سب سے بڑا کام یہ ہے کہ ’’دوری‘‘ لانا ہے یا تو آپ دنیا سے دور ہوجائیں گے یا ہجرت کریں گے یا ایسا شعبہ جس کا کام ’’دور‘‘ کرنا ہے، الگ کرنا ہے لیکن اس میں عقل کا کام کم ہی ہوتا ہے، دنیا تیاگنے والا! جنوری اور اکتوبر کچھ مشکل ہوسکتے ہیں۔ آپ کے کام میں رکاوٹ آسکتی ہے۔ بعض اوقات یہ رکاوٹ ہماری راہوں کو تبدیل کرنے کے لیے آتی...

سفر ہوسکتا ہے اور اس سفر سے آپ اپنے منصوبوں کو پایۂ تکمیل تک پہنچاسکیں گے۔ جون میں غیرمتوقع خوشیاں مل سکتی ہیں اور کوئی خوشی والی چیز، جگہ، مقام یا رشتہ آپ کی زندگی سے نکل بھی سکتا ہے، ذہنی طور پر تیار رہیں۔ جولائی میں سفر ہوسکتا ہے۔ سواری کا حصول ہوسکتا ہے۔ تعلیم کے حصول کے اسباب میسر ہوسکتے ہیں۔ نیا سیل فون یا نئی کتاب خرید سکیں گے۔ اگست میں کام یابیاں اور آپ کے ارادوں میں آپ کو سرخروئی مل سکتی ہے۔ شادی ہوسکتی ہے۔ منگنی ہوسکتی ہے۔ بڑا مالی فائدہ ہوسکتا ہے۔ آپ نیا لباس پہنتے اور خوشبو...

یہ ایک امتحان کا وقت ہوسکتا ہے اگرچہ آپ دانا ہیں لیکن حالات کی گھٹن آپ سے جلدبازی نہ کروادے، محتاط رہیں۔ فروری اور نومبر میں نئے راستے ملیں گے اور بزرگوں اور سربراہان کا تعاون حاصل ہوسکتا ہے۔ آپ کو عزت اور پذیرائی ملے گی۔ نیا کام کرنے کے لیے حالات سازگار ہوسکتے ہیں۔ مارچ اور دسمبر میں مالی فائدہ ہوسکتا ہے۔ گھر سے سکون مل سکتا ہے۔ مادی دنیا میں بہتری ہوگی۔ دل کی تمنا بر آسکتی ہے۔

ستمبر میں انتہائی محتاط رہیں۔ گذشتہ ماہ آپ کی ظاہری دنیا پر عدم توجہ کی وجہ سے کچھ مسائل گھیر سکتے ہیں اور یہ مسائل آپ کو مالی یا جسمانی نقصان دے سکتے ہیں، صدقہ دیں اور توجہ ظاہری امور پر بھی دیں زمین سے متعلق کوئی معاملہ اہم ہوسکتا ہے۔اگر آپ کی تاریخ پیدائش 9, 18یا 27 ہے تو یہ سال آپ کے لیے آپ کے لیے تکمیل اور ہمت سے مقاصد کے حصول کا ہے۔اس کا سیارہ مریخ ہے جو بہادری اور تحفظ کا سپاہ سالار ہے۔ دن منگل اور رنگ سرخ ہے۔ 2025 کا عدد بھی 9 ہے، گویا 9 کے عدد کے حامل افراد کی خود سے ملاقات ہے، ان...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شدید دھند نے لاہور اور پنجاب کو گھیر لیاشدید دھند نے لاہور اور پنجاب کو گھیر لیالاہور اور پنجاب میں شدید دھند کی وجہ سے موڑوں کی بندش، دھند کی وجہ سے نگاہوں کی روشنی کم ہوئی ہے، اس میں سفر کرنا مشکل ہو گیا ہے.
مزید پڑھ »

علم ِفلکیات کی روشنی میں آپ کا یہ ہفتہعلم ِفلکیات کی روشنی میں آپ کا یہ ہفتہپیر 16تا 22 دسمبر 2024
مزید پڑھ »

بدلتی دنیا ہے، بگڑتے توازن ہیںبدلتی دنیا ہے، بگڑتے توازن ہیںچراغوں کے بدلے مکاں جل رہے ہیں نیا ہے زمانہ نئی روشنی ہے
مزید پڑھ »

رواں مالی سال مہنگائی سنگل ڈیجیٹ میں رہنے کا اندازہ ہے: گورنر اسٹیٹ بینکرواں مالی سال مہنگائی سنگل ڈیجیٹ میں رہنے کا اندازہ ہے: گورنر اسٹیٹ بینکہمارے خیال میں مالی سال کی آخری سہ ماہی میں اتار چڑھاؤ رہے گا، آئندہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں بھی رسک برقرار رہیں گے: جمیل احمد
مزید پڑھ »

ایف بی آر نے کراچی میں فیس لیس کسٹمز اسسمنٹ سسٹم کا آغاز کردیاایف بی آر نے کراچی میں فیس لیس کسٹمز اسسمنٹ سسٹم کا آغاز کردیانیا نظام تجارتی برادری کیلیے سودمند ثابت ہوگا، محکمہ کسٹمز کی کارکردگی میں مثبت تبدیلی متوقع
مزید پڑھ »

بلجک کا عدالت میں مغنی رکیہ تراورے کی سماعت ملتویبلجک کا عدالت میں مغنی رکیہ تراورے کی سماعت ملتویبرسلز میں ایک عدالت نے منگل کو مالی گلوکارہ رکیہ تراورے کی سماعت کو جنوری 8 تک ملتوی کر دیے۔ اس فیصلے کا اہم سبب ان کے ایک طویل چلے سے بچے کے حوالے سے دو سال کی حبس کی سزا ہے جو ان پر بغیر موجودگی میں سنائی گئی تھی۔ 50 سال کی عمر کی شہزادی اور گیت کارہ کو 2022 میں برسلز کی عدالت نے والدین کی اغوا کے الزام میں سزا سنائی تھی۔ اس کی ابھی تک 9 سال کی عمر کی بیٹی کے برائے والد کی حفاظت کے لئے جاری لڑائی کا یہ ایک حصہ ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 21:48:05