راولپنڈی ، لڑکی کی لڑکی سے شادی نکاح نامے کا اندراج مکمل تفصیل جانیے:
راولپنڈیدونوں لڑکیاں ٹیکسلا کی رہائشی ہیں۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں عاصمہ بی بی نامی لڑکی نے نیہا نامی لڑکی سے شادی کر لی، دونوں نے عدالت میں پیش ہو کر کورٹ میرج کی،عاصمہ نے اپنا شناختی کارڈ تبدیل کروا کر نیا نام آکاش رکھا ہے ، دونوں لڑکیاں ٹیکسلا کی رہائشی ہیں،دوسری جانب نیہا کے والد نے وکیل راجہ امجد جنجوعہ کے توسط سے ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں رٹ دائر کر دی ہے جبکہ ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں پٹیشن سماعت کیلئے منظور کرلی گئی...
، جس نے نوٹس جاری کرتے ہوئے ایس ایچ او ٹیکسلا اور دونوں لڑکیوں کو نوٹس جاری کرتے ہوئے بدھ 15 جولائی کو طلب کر لیا ہے ،امجد جنجوعہ کا کہنا ہے کہ دونوں لڑکیوں کے نکاح نامے کا اندراج کنٹونمنٹ بورڈ وارڈ نمبر 10 میں ہوا، آکاش علی کے لڑکی ہونے کی تمام دستاویزات عدالت کو فراہم کیں، نادرہ سے عاصمہ بی بی نے اپنا شناختی کارڈ تبدیل کروایا اورعاصمہ بی بی کے مطابق اس نے جنس تبدیل کروائی جبکہ پاکستان میں جنس کی تبدیلی ناممکن بھی ہے اور غیر شرعی بھی ہے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
راولپنڈی میں لڑکی نے لڑکی سے شادی کرلی - ایکسپریس اردوعاصمہ نے اپنا شناختی کارڈ تبدیل کروا کر نیا نام آکاش رکھا ہے
مزید پڑھ »
9 مہینے پہلے پسند کی شادی لڑکی کے گھر والوں نے لڑکے والوں سے بھیانک طریقے سے بدلہ لے لیا دولہا دلہن کو قتل نہیں کیا بلکہ ۔۔۔بنگلور (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست کرناٹک میں پسند کی شادی کرنے کی رنجش پر لڑکی والوں نے لڑکے کے خاندان کے 5 افراد کو قتل کردیا۔ ریاست کرناٹک کے ضلع
مزید پڑھ »
بھارت: فون کے لیے بھائی سے لڑنے کے بعد لڑکی نے خود کشی کر لیبھارتی شہر ناگپور میں ایک نوجوان لڑکی نے فون کے لیے بھائی سے جھگڑنے کے بعد اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔
مزید پڑھ »
لاہور میں ٹک ٹاک پر دوستی کے بعد لڑکی سے اجتماعی زیادتیلاہور(ڈیلی پاکستان ا ) پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں لڑکی کو ٹک ٹاک پر لڑکے سے دوستی مہنگی پڑ گئی، دوست نے ساتھی کے ساتھ مل کر لڑکی کو مبینہ طور پر اجتماعی
مزید پڑھ »
ثانیہ مرزا نے اِذہان کو لڑکی کیوں بنایا ؟عالمی وبا کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے دوران پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے اپنی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزکا دلچسپ انٹرویو کیا
مزید پڑھ »
قدامت پسند گھرانے کی ’آل راؤنڈر لڑکی‘ جو بیڈمنٹن کی دنیا پر چھا گئیآٹھ سال تک بیڈمنٹن کی قومی سنگلز چیمپئن اور تین مرتبہ قومی بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں ٹرپل کراؤن حاصل کرنے والی پاکستانی کھلاڑی پلوشہ بشیر کا قدامت پسند گھرانے سے بین الاقوامی کامیابیوں تک کا سفر۔
مزید پڑھ »