کیا کشمیری اپنی سرزمین پر اقلیت بن جائیں گے ؟ (تجزیہ:سلمان غنی) مکمل تفصیل جانیے:
ہندوؤں کو لا کر بسانے اور کھپانے کا عمل نئی انارکی کو جنم دے گا وقتی احتجاج اور بیان مسئلے کا حل نہیں’ مربوط حکمت عملی ضروری
کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے اور ریاستی دہشت گردی کے بے بہا استعمال کے باوجود بھارت اپنے تسلط کے قیام میں ناکام رہا تو اب عملاً اس نے کشمیر کی سرزمین کو ہندوؤں کیلئے کھولنے اور انہیں یہاں کا شہری بنانے کے غیر قانونی عمل کا آغاز کر دیا ۔ اب 25 ہزار اپنے شہریوں کو یہاں لا بسانے کے عمل کا آغاز کرتے ہوئے انہیں ڈومیسائل مہیا کئے جا رہے ہیں اور انہیں یہاں زمین و مکان خریدنے اور سرکاری دفاتر میں ان کی شرح بڑھانے کا عمل شروع کیا جا چکا ہے ، لہٰذا اس امر کا جائزہ لینا ضروری ہے کہ بھارت کا اپنے شہریوں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
روزنامہ دنیا :- پاکستان:-’دہشت گرد گرنیڈ چلانے لگا تھا کہ سر پر گولی مار دی‘
مزید پڑھ »
روزنامہ دنیا :- پاکستان:-کرتار پور راہداری ، گورودوارہ دربار صاحب کھول دیا گیا
مزید پڑھ »
روزنامہ دنیا :- پاکستان:-بھارت کی کرتار پور راہداری کھولنے پر بھی ہٹ دھرمی
مزید پڑھ »