جان چھڑانے کیلئے نواز شریف کو بھیجاگیا:تھنک ٹینک مکمل تفصیل جانیے:
اخلاقیات کا معیار نہیں رہا:ایاز امیر، زبردستی نہیں لایا جاسکتا:سلمان غنی نان ایشوز کو ایشوز بنایا جاتا :حسن عسکری،مجرم لندن میں گھومتا ہے :خاور گھمن
لاہورسینئر تجزیہ کار ایاز امیر نے کہا ہے کہ حکومت نے نواز شریف کو جان چھڑانے کیلئے بھیجا ، واپس لانے کیلئے نہیں بھیجا گیا ،تین سال بعد الیکشن ہوں گے ،رزلٹ ن لیگ کے حق میں آیا تو وہ واپس آجائیں گے ،تب تک ایسا چلتا رہے گا۔پروگرام ’’تھنک ٹینک‘‘ کی میزبان سیدہ عائشہ ناز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہمارے ملک میں اخلاقیات کا معیار نہیں رہا،یہاں دستخطوں،معاہدوں کی اہمیت نہیں۔ روزنامہ دنیا کے ایگزیکٹو گروپ ایڈیٹر سلمان غنی نے کہا نواز شریف حکومت کیلئے گلے کی ہڈی بنے ہوئے تھے ،یہ لانا نہیں چاہتے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
روزنامہ دنیا :- پاکستان:-پاک چین سٹریٹجک ڈائیلاگ سے بھارت بوکھلاگیا
مزید پڑھ »
روزنامہ دنیا :- پاکستان:-سینیٹ،قومی اسمبلی اجلاس دو روزہ وقفے کے بعد آج ہونگےسینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس دو روزہ وقفے کے بعد آ ج پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونگے
مزید پڑھ »
روزنامہ دنیا :- پاکستان:-پنجاب: ڈینگی کا خطرہ سر اٹھانے لگا, کیسز کی تعداد میں اضافہ
مزید پڑھ »