اسکیم کا مقصد صنعتی و کاروباری اداروں کے ملازمین کو بے روزگاری سے بچانا ہے، اسٹیٹ بینک آف پاکستان
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی روزگار اسکیم کے تحت مختلف بینکوں نے 125.9 ارب روپے کے قرضوں کی منظوری دے دی جس سے 12 لاکھ سے زیادہ کارکنوں کو تنخواہیں ادا کی جا سکیں گی۔
ایس بی پی کے مطابق 10 جولائی 2020ء تک مختلف بینکوں کی جانب سے 2068 اداروں کی جانب سے روزگار اسکیم کے تحت قرضہ کے حصول کی درخواستوں کی منظوری دی گئی اور منظور شدہ قرضہ جات کی کل مالیت 125.9 ارب روپے ہے جس سے ان اداروں کے 12 لاکھ سے زیادہ کارکنوں کو تنخوہیں ادا کی جائیں گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دیہی کارکنوں کو روزگار کی فراہمی سے غربت کا خاتمہ'رواں برس ماہ جولائی کے اختتام تک دو کروڑ اسی لاکھ افراد دیہی کارکنوں کو روزگار کی فراہمی' چین میں غربت کے خاتمے کے خلاف جنگ ایک کلیدی مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ چین کی تمام سطح کی حکومتیں اور انتظامیہ عہد حاضر کی سب سے بڑی کامیابی رقم کرنے کے لئے اپنے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہی ہیں۔ اس سلسلے میں دیہی علاقوں کے رہائشی غریب مزدورں کو روزگار کی فراہمی اولین ترجیح قرار پائی ہے۔ چین کی ریاستی کونسل کے دفتر برائے انسداد غربت و ترقی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اس سال کے اختتام تک غربت کے خاتمے کو یقینی بنانے کے لئے دیہی کارکنوں کو روزگار کی فراہمی کو بہت زیادہ اہمیت دی جا رہی ہے۔ چین کے وسطی اور مغربی صوبوں میں روزگار حاصل کرنے والے دیہی کارکنوں کی تعداد ماہ جولائی کے اختتام تک 28 ملین ہوگئی ہے جو گذشتہ سال کے کل سے زیادہ ہے۔ ان میں سے دس ملین کارکن ایسے ہیں جنہوں نے روزگار کے حصول کے لئے دیگر علاقوں میں ہجرت کی۔ media(min-width: 768px){ .oembed_ltr{ border: 1px solid e0e0e0!important;width: 90%;padding: 5px!important;display: block;margin: 0 auto; } .oembed_image{ width: 90px;float:right;margin-left: 10px; } .oembed_title{ min-height: 70px;display: flex;align-items: center; } } .oembed_title a p{ font-size: 18px;line-height: 40px;font-weight: bold;overflow: hidden; } media(max-width: 768px){ .oembed_ltr{ border: 1px solid e0e0e0!important;display: block;align-items: center;width: 100%;padding: 5px!important; } .oembed_image{ width: 100px;float:right;margin-left: 10px; } .oembed_title{ min-height: 70px;display: flex;align-items: center; } } کورونا وائرس ، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 10 اموات اور 753 کیسز سامنے آ گئے اس حوالے سے غربت کی شکار باقی ماندہ 52 کاؤنٹیوں میں بھی صورت حال امید افزا نظر آتی ہے ۔ ریاستی دفتر کے مطابق ان کاؤنٹیوں کے 2.85 ملین کسانوں کو اپنے آبائی شہروں کے باہر ملازمت مل چکی ہے جو پچھلے سال کے کل سے 12 فیصد زیادہ ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق یہ تعداد قومی اوسط سے 7 فیصد زیادہ ہے۔ حالیہ رپورٹ نوول کرونا وائرس کی وبا کے بعد بہتر ہونے والی صورت حال کی بھی عکاسی کرتی ہے۔ رواں برس وبا نے کاروبار زندگی کو معطل کر دیا تھا۔ دیہی کارکنوں کی اکث
مزید پڑھ »
وزیراعظم کے کوروناامدادی پیکج سے 540 ارب روپے استعمال نہ ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردوسارک کویڈ 19 ایمرجنسی فنڈز کیلئے اضافی 3 ملین ڈالرز کی فراہمی کی منظوری دی گئی
مزید پڑھ »
لبنانی پارلیمنٹ نے ایمرجنسی نافذ کرکے فوج کو وسیع اختیارات دے دیےبیروت (ویب ڈیسک) لبنان کی پارلیمنٹ نے ملک میں ہنگامی حالات کے نفاذ اور فوج کے لیے وسیع اختیارات کی منظوری دے دی ہے۔
مزید پڑھ »
کرونا وائرس برطانوی معیشت کو لے بیٹھا، ملک کساد بازاری کا شکارملک میں بیروزگاری کی شرح تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، صرف جون کے مہینے میں 1 لاکھ 39 ہزار سے زائد افراد اپنی ملازمتوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
مزید پڑھ »
روزویلٹ ہوٹل: قرضوں کی مدمیں ساڑھے10کروڑ ڈالرکی ادائیگی کی منظوری - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »