روزگار کیلئے امریکا جانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خبر

پاکستان خبریں خبریں

روزگار کیلئے امریکا جانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خبر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

امریکا میں غیرملکیوں کیلیے روزگار کے مواقع پیدا ہوئے ہیں جس کے تحت مرد و خواتین اپنی قسمت آزمائی کیلئے اہلائی کرسکتے ہیں

غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کو اپنے ماحولیاتی مقاصد حاصل کرنے کیلئے مزید 10 لاکھ الیکٹریشنز درکار ہیں اور ملک میں مرد الیکٹریشنز کی مطلوبہ تعداد کی کمی کے باعث خواتین کو بھی اس شعبے میں شامل کرنے کی ضرورت پیدا ہوگئی ہے۔

یہ ایک ایسا شعبہ بھی ہے جسے مزدوروں کی بہت زیادہ کمی کا سامنا ہے کیونکہ ملک فاسل فیول سے ہٹ کر کاروں اور صنعتوں کو بجلی پر منتقل کرنے کی طرف جاتا نظر آرہا ہے۔ اس فیلڈ میں بہت مواقع ہیں، جیسا کہ مصنف اور صحافی بل میک کیبن نے نیویارک ٹائمز کو دئیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ ”اگر آپ کسی ایسے نوجوان کو جانتے ہیں جو کوئی ایسا کام کرنا چاہتا ہے جو دنیا کی مدد کرنے والا ہو اور ساتھ ہی ساتھ اچھی زندگی گزارنا چاہتا ہو، تو اسے کہیں جاؤ الیکٹریشن بن جاؤ۔“

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جو ٹیم پاکستان نہ آئے اس ملک میں کھیلنے نہ جائیں: انضمام الحقجو ٹیم پاکستان نہ آئے اس ملک میں کھیلنے نہ جائیں: انضمام الحقلاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے ایشیا کپ 2023 ء میں بھارت کے پاکستان نہ آنے کی صورت میں ورلڈکپ کیلئے پاکستانی ٹیم کے بھارت جانے کی
مزید پڑھ »

کاروباری افراد روزگار پیدا کرنے کیلئے حکومت کے ساتھ تعاون کریں:وزیراعظمکاروباری افراد روزگار پیدا کرنے کیلئے حکومت کے ساتھ تعاون کریں:وزیراعظمکاروباری افراد روزگار پیدا کرنے کیلئے حکومت کے ساتھ تعاون کریں:وزیراعظم مزید تفصیلات ⬇️ Karachi BusinessCommunity PMShehbazSharif MuradSaeed IMF Flood China
مزید پڑھ »

خواجہ آصف کا عمران خان کی جانب سے اعلان کردہ مذاکراتی کمیٹی پر طنزخواجہ آصف کا عمران خان کی جانب سے اعلان کردہ مذاکراتی کمیٹی پر طنزعمران خان نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کیلئے 7 رکنی کمیٹی کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »

ePaper News May 28, 2023, لاہور, Page 1,ePaper News May 28, 2023, لاہور, Page 1,روزگار کی فراہمی اولین ترجیح، بجٹ میں ریلیف کیلئے اقدامات یقینی بنا رہے ہیں : وزیراعظم Detail News: Newspaper Nawaiwaqt BudgetReleif PrimeMinister Pakistan ShehbazSharif CMShehbaz PakPMO GovtofPakistan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 00:07:17