عدالت نے روسی میڈیا اسٹیشن کا مواد روکنے کے جرم میں گوگل پر 20 ڈیسیلین ڈالر کا جرمانہ عائد کر دیا
روس کی ایک عدالت نے ٹیکنالوجی کمپنی گوگل پر روسی میڈیا اسٹیشن کا مواد روکنے کے جرم میں 20 ڈیسیلین ڈالر کا جرمانہ عائد کر دیا۔
عدالت کی جانب سے رقم کا تعین چار سال تک چلنے والے مقدمے کے بعد کیا گیا جو کہ امریکا کی جانب سے روسی قوم پرست چینل زارگریڈ پر 2020 میں عائد کی گئی پابندیوں کے نتیجے میں شروع ہوا تھا۔ وکیل آئیون موروزوف نے ریاستی میڈیا تاس کو بتایا کہ روسی عدالت میں گوگل کو یوٹیوب سے چینل ہٹانے کی وجہ سے آرٹیکل 13.41 کے تحت بلایا گیا تھا۔ عدالت نے کمپنی کو ان چینلز کو بحال کرنے کا حکم دیا۔
واضح رہے روس میں گوگل 2022 سے غیر فعال ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ روسی حکام نے اس کے بینک اکاؤنٹ منجمد کردیے ہیں اور روس میں اس کی شاخوں کا دوالیہ نکل چکا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
روسی عدالت نے پوری دنیا کی دولت سے بھی زیادہ مالیت کا جرمانہ گوگل پر عائد کر دیاروسی عدالت کی جانب سے گوگل پر 2.5 ڈیسلین جرمانہ عائد کیا گیا ہے جو کہ عالمی جی ڈی پی سے کہیں زیادہ ہے۔
مزید پڑھ »
مخالف کھلاڑی کو کاٹنے والے فٹبالر پر پابندی عائدکھلاڑی پر آٹھ میچ کی پابندی اور 15 ہزار پاؤنڈ کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
چینی وزیراعظم کے دورے میں بجلی کے منصوبوں کا اربوں ڈالر قرض ری پروفائلنگ کا امکاندونوں ممالک کے درمیان ڈیٹ ری پروفائلنگ کے ایم اویوز پر دستخط کا امکان ہے، ذرائع وزارت خزانہ
مزید پڑھ »
واٹس ایپ: اربوں صارفین کے لیے مفت میسجنگ سروس اربوں ڈالر کیسے کماتی ہے؟واٹس ایپ: اربوں صارفین کے لیے مفت میسجنگ سروس اربوں ڈالر کیسے کماتی ہے؟
مزید پڑھ »
آئی ٹی ایف سی کا پاکستان کو 3 ارب ڈالر کموڈٹی فنانسنگ فراہم کرنے کا اعلانآئی ٹی ایف سی کا پاکستان کو 3 ارب ڈالر کموڈٹی فنانسنگ فراہم کرنے کا اعلان
مزید پڑھ »
جیمنائی لائیو سے جلد اینڈرائیڈ فون ان لاک کیے بغیر میسجز بھیجنا یا کالز کرنا ہو جائے گا ممکنایک کوڈ میں اس بات کا عندیہ ملا ہے اور اس کا بنیادی مقصد جیمنائی کو گوگل اسسٹنٹ کا حقیقی متبادل بنانا ہے۔
مزید پڑھ »