صدر پوٹن شمالی کوریا کے دورے میں متعدد معاہدوں پر دستخط کریں گے، روسی میڈیا
مریخ کا سفر خلاباز کے گردے خراب کرسکتا ہے، ماہرینخانہ کعبہ کا نیا غلاف ’کسوہ‘ تیار، تبدیلی یکم محرم کو ہو گیٹی 20 ورلڈ کپ، سپر 8 مرحلے کی جنگ آج شروع ہو گیکالعدم ٹی ٹی پی کا اہم سرغنہ عبد المنان افغانستان میں ہلاکلنڈی کوتل میں مسلح افراد نے گاڑی سے اتار کو صحافی جبران خلیل کو قتل کردیاغزہ میں صحت کا نظام تباہ، 3500 بچوں کی زندگی خطرے میںلوڈشیڈنگ پر عوام خود نکل کر حکومت کا رویہ درست کریں گے، وزیر اعلیٰ گنڈاپورپیونگ یونگ: روسی میڈیا کے مطابق روس کے صدر کا 24 سال بعد شمالی کوریا کا یہ پہلا دورہ...
صدر پوٹن شمالی کوریا کے ساتھ سکیورٹی سمیت مختلف شعبوں میں معاہدے کریں گے جبکہ مشترکہ اعلامیہ بھی جاری کیا جائے گا۔ روسی صدر کے وفد میں نئے وزیر دفاع آندرے بیلوسوف، وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف اور ڈپٹی پرائم منسٹر الیگزینڈرنوواک بھی شامل ہیں۔ امریکا کی جانب سے دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقات پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے جبکہ روس نے صدر پوٹن کے دورے کو دوستانہ دورہ قرار دیا ہے۔
صدر پوٹن کا شمالی کوریا کے دورے کے بعد ویتنام کے دورے کا امکان ہے جہاں مخلتف امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔چین نے پاکستان سے تعلقات اور وزیراعظم کے دورے پر پروپیگنڈے کو مسترد کردیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
روسی صدر پیوٹن 24 سال بعد شمالی کوریا کے دورے پر پہنچ گئےدونوں ممالک کے درمیان بڑھتے تعلقات پر امریکا کا اظہار تشویش، کریملین نے روسی صدر کے دورے کو ’دوستانہ‘ دورہ قرار دے دیا
مزید پڑھ »
شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کے خلاف ’کچرے کی جنگ‘ ختم کرنے کا اعلان کر دیاشمالی کوریا نے جنوبی کوریا کے خلاف ’ٹریش وار‘ ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ غباروں کے ذریعے جنوبی کوریا کی حدود میں مزید کچرا نہیں پھینکیں گے
مزید پڑھ »
شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کے خلاف دل چسپ ’جنگ‘ ختم کرنے کا اعلان کر دیاشمالی کوریا نے جنوبی کوریا کے خلاف ’ٹریش وار‘ ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ غباروں کے ذریعے جنوبی کوریا کی حدود میں مزید کچرا نہیں پھینکیں گے
مزید پڑھ »
شمالی کوریا نے مزید کچرے سے بھرے 600 غبارے جنوبی کوریا بھیج دئیےشمالی کوریا کی جانب سے جنوبی کوریا میں کچرے سے بھرے غبارے بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے، شمالی کوریا نے مزید 600 غبارے جنوبی کوریا بھیج دئیے۔
مزید پڑھ »
جنوبی کوریا کا شمالی کورین غباروں کا جواب لاؤڈ اسپیکر نشریات سے دینے کا فیصلہجنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے کچرے کے غباروں کا جواب لاؤڈ اسپیکر نشریات سے دینے کا فیصلہ کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کی جانب سے جنوبی کوریا میں کچرے سے بھرے غبارے بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول اور سرحدی علاقوں میں پہلے دن اورپھر رات بھر کچرے سے بھرے غبارے دیکھے گئے۔ان غباروں سے تنگ...
مزید پڑھ »
جنوبی کوریا کا کچرے سے بھرے شمالی کورین غباروں کا جواب لاوڈ سپیکر سے دینے کا ...سیول (ڈیلی پاکستان آن لائن )جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے کچرے کے غباروں کا جواب لاوڈسپیکر نشریات سے دینے کا فیصلہ کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کی جانب سے جنوبی کوریا میں کچرے سے بھرے غبارے بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول اور سرحدی علاقوں میں پہلے دن اورپھر رات بھر کچرے سے بھرے غبارے دیکھے...
مزید پڑھ »