روس سے آئے جہاز سے خام تیل نکالنے کا کام شروع

پاکستان خبریں خبریں

روس سے آئے جہاز سے خام تیل نکالنے کا کام شروع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

جہاز سے 3 ہزار ٹن تیل پاکستان ریفائنری منتقل کیا جائے گا۔ DailyJang

ذرائع کا کہنا ہے کہ پیور پوائنٹ سے روسی خام تیل منتقلی کل مکمل ہو جائے گی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پہلا روسی خام تیل بردار جہاز کراچی بندرگاہ پہنچا

تھا۔انہوں نے کہا تھا کہ خوشی کے ساتھ اعلان کر رہا ہوں کہ روس سے رعایتی قیمت پر خام تیل سے بھرا بحری جہاز کراچی پہنچ گیا ہے اور کل سے تیل کی ترسیل شروع ہو جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس سے خام تیل کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئیروس سے خام تیل کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئیکراچی: (دنیا نیوز) روس سے تیل خریداری معاہدے کے بعد روس سے خام تیل کی پہلی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی۔
مزید پڑھ »

’اتحادی حکومت نے روس سے خام تیل پاکستان لانے کا وعدہ سچ کر دکھایا‘’اتحادی حکومت نے روس سے خام تیل پاکستان لانے کا وعدہ سچ کر دکھایا‘’اتحادی حکومت نے روس سے خام تیل پاکستان لانے کا وعدہ سچ کر دکھایا‘ arynewsurdu
مزید پڑھ »

آج کا دن تاریخ میں تبدیلی کے طور پر یاد کیا جائے گا شہباز شریفآج کا دن تاریخ میں تبدیلی کے طور پر یاد کیا جائے گا شہباز شریفوزیر اعظم شہباز شریف کا روس سے سستے تیل کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچنے پرکہنا ہے کہآج میں نے اپنی قوم سے کیا ہوا ایک اور وعدہ پورا کردیا ۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 20:18:43