روس سے سستے تیل کی درآمد سے متعلق اہم پیش رفت

پاکستان خبریں خبریں

روس سے سستے تیل کی درآمد سے متعلق اہم پیش رفت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

روس سے سستے تیل کی درآمد سے متعلق اہم پیش رفت ARYNewsUrdu

پاکستان کی روس سے سستے تیل کی درآمد کے معاملہ پر اہم پیشرفت، پاکستان کی جانب سے آرڈر کئے گئے پہلے روسی خام تیل کا ٹیسٹ کارگو چوبیس مئی تک پاکستان پہنچے گا۔

پٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے مطابق روس سے خام تیل کا پہلا ٹیسٹ کارگو24 مئی تک پاکستان پہنچنے کا امکان ہے اور روس سے درآمد کیاجانے والاخام تیل پاکستان کو سستا پڑےگا۔ ذرائع کے مطابق روسی تیل عالمی مارکیٹ سے کس قدر سستا پاکستان کو ملے گایہ طے ہونا ابھی باقی ہے روس کے تیل کی درآمد کے حوالے سے کمرشل ڈیل پاکستان سٹیٹ آئل کررہاہے ذرائع کے مطابق پاکستان نے سستے تیل کی مد میں روس سے پہلا ٹیسٹ کارگو چند روز قبل آرڈر کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کا ضرورت کا 25 سے 30 فیصد تیل روس سے خریدنے کا منصوبہ ہے جبکہ روسی تیل پاکستان کو عالمی مارکیٹ کی نسبت کم قیمت میں ملنے کا امکان ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کو روسی تیل پر 18 ڈالر فی بیرل تک ڈسکاؤنٹ حاصل - ایکسپریس اردوپاکستان کو روسی تیل پر 18 ڈالر فی بیرل تک ڈسکاؤنٹ حاصل - ایکسپریس اردوپاکستان کو روسی تیل پر 18 ڈالر فی بیرل تک ڈسکاؤنٹ حاصل - ExpressNews Oil Russia discount Pakistan cheap
مزید پڑھ »

عماد وسیم بڑے ہدف کے دفاع میں ناکامی پر مایوس - ایکسپریس اردوعماد وسیم بڑے ہدف کے دفاع میں ناکامی پر مایوس - ایکسپریس اردوعماد وسیم بڑے ہدف کے دفاع میں ناکامی پر مایوس - ExpressNews ImadWasim PakvsNz
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 19:22:26