کیف(ڈیلی پاکستان آن لائن )روس سے جنگ کے دوران جب یوکرین پر بمباری اور حملے جاری تھے تو اسی دوران ایک مرد اور خاتون فوجی کے درمیان محبت بھی جاری تھی۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق یوکرین کا شہر ماریوپول روسی بمباری کے نتیجے میں برباد ہوگیا تھا، شہر کی سڑکیں کھنڈرات میں تبدیل ہوگئی تھیں اور کئی لوگ مارے گئے تھے لیکن اسی شہر میں کئی میٹر...
روس اور یوکرین جنگ کے دوران زیرِ زمین 2 دن کی شادی کی کہانیروس اور یوکرین جنگ کے دوران زیرِ زمین 2 دن کی شادی کی کہانیکیفروس سے جنگ کے دوران جب یوکرین پر بمباری اور حملے جاری تھے تو اسی دوران ایک مرد اور خاتون فوجی کے درمیان محبت بھی جاری تھی۔
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق یوکرین کا شہر ماریوپول روسی بمباری کے نتیجے میں برباد ہوگیا تھا، شہر کی سڑکیں کھنڈرات میں تبدیل ہوگئی تھیں اور کئی لوگ مارے گئے تھے لیکن اسی شہر میں کئی میٹر زمین کے نیچے دو لوگوں کے درمیان محبت کی منفرد کہانی چل رہی تھی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 2022ء میں روسی افواج کی جانب سے شہر کو گھیرے میں لئے جانے کے بعد 33 سالہ والیریا سبوٹینا نے یہاں پناہ لی تھی۔خاتون نے اس دوران ایک صنعتی پلانٹ کے نیچے بنائے گئے سوویت دور کے بنکر میں پناہ لی تھی جہاں وہ یوکرینی فوجیوں...
میڈیا رپورٹ کے مطابق اینڈری نے اپنی بیوی سے وعدہ کیا تھا کہ جب وہ گھر واپس جائیں گے تو اصلی انگوٹھیوں کے ساتھ دوبارہ سے شادی کریں گے لیکن دو دن بعد 7 مئی کو صنعتی پلانٹ پر حملے کے نتیجے میں اینڈری مارا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’جنگ میں کوئی بھی ملک تنہا روس کا مقابلہ نہیں کر سکتا‘، یہ کس نے کہا؟روس اور یوکرین میں دو سال سے زائد عرصے سے جنگ جاری ہے اور یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی روس کی فوجی طاقت کے قائل نظر آتے ہیں۔
مزید پڑھ »
روسی صدر 6 ماہ میں دوسری بار چین کے دورے پر پہنچ گئےیوکرین جنگ کے بعد سے چین اور روس کی تجارت میں اضافہ ہوا اور 2023 میں یہ 240 بلین ڈالر تک پہنچ گئی تھی
مزید پڑھ »
بھارت: داماد اور ساس ںے شادی کرلی، سُسر کی آشیرباد بھی حاصلداماد اور ساس کی شادی کا فیصلہ ہوا جس کے بعد دلیشور نے بیوی کو طلاق دی اور دونوں کی شادی کے انتظامات کروائے
مزید پڑھ »
پاسداران انقلاب کا ہیلی کاپٹر حادثے سے متعلق اہم بیانمیڈیا رپورٹس کے مطابق روس نے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کی تلاش اور واقعے کی وجوہات کی تفتیش کیلئے ہر قسم کی مدد کی پیش کش کی ہے۔
مزید پڑھ »
شادی کے 10 منٹ بعد ہی پتا چل گیا تھا غلط انسان سے شادی ہوئی: نادیہ کا پہلی شادی سے متعلق انکشافاداکارہ نادیہ خان نے ایک ڈیجیٹل انٹرویو کے دوران سینئر اداکار ساجد حسن کے سوالوں کے جواب میں اپنی پہلی شادی اور پھر طلاق پر لب کشائی کی
مزید پڑھ »
جو بائیڈن نے یوکرین کو روسی اہداف کو نشانہ بنانے کیلئے امریکی ہتھیار استعمال کرنیکی اجازت دیدیحالیہ ہفتوں نے روس نے اپنی سرحد سے قریب یوکرین کے ریجن خارکیف کی جانب پیشقدمی کی ہے
مزید پڑھ »