روس کا افغان طالبان کو دہشتگردوں کی فہرست سے نکالنے پر غور

پاکستان خبریں خبریں

روس کا افغان طالبان کو دہشتگردوں کی فہرست سے نکالنے پر غور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

ماسکو (ڈیلی پاکستان آن لائن) روس کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ”تاس“ (TASS) کا کہنا ہے کہ روسی وزارت خارجہ افغان طالبان کو دہشت گرد گروپوں کی فہرست سے نکالنے پر غور کر رہی ہے۔ پیر کو جاری ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اس معاملے پر وزارت خارجہ، وزارت انصاف اور دیگر روسی ادارے غور کر رہے ہیں۔ روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ’طالبان تحریک کی دہشت گرد تنظیم کی...

عالیہ بھٹ کو کنگنا رناوت نے بے جا تنقید کا نشانہ بنایا،رندیپ ...دنیا کس سال ختم ہو جائے گی؟ بابا وانگا کی پیش گوئی نے تہلکہ مچا ...ماسکو روس کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ”تاس“ کا کہنا ہے کہ روسی وزارت خارجہ افغان طالبان کو دہشت گرد گروپوں کی فہرست سے نکالنے پر غور کر رہی ہے۔

روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ’طالبان تحریک کی دہشت گرد تنظیم کی حیثیت ختم کرنے کے معاملے پر وزارت خارجہ، وزارت انصاف اور دیگر خصوصی ایجنسیاں غور کر رہی ہیں۔ حتمی فیصلہ ملک کی اعلیٰ سیاسی قیادت کرے گی‘۔امارت اسلامیہ افغانستان نے ماسکو کے اس فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے دونوں ممالک کے درمیان اعتماد سازی کے لیے اہم قرار دیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ’اس سے دوسرے ممالک کو بھی اسی طرح کی رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے ایک مثبت پیغام جاتا ہے۔ امارت اسلامیہ افغانستان ایک قوم کی نمائندگی کرتی ہے اور آزادی کی تحریک کے طور پر ابھری ہے‘۔تاہم، افغانستان کے لیے روس کے خصوصی صدارتی نمائندے ضمیر کابلوف نے ”تاس“ کو بتایا کہ روس انسداد دہشت گردی میں افغانستان کے ساتھ تعاون کرتا ہے۔ لیکن امارت اسلامیہ کہتی ہے کہ اسے کسی ملک کے تعاون کی ضرورت نہیں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماسکو میں انتہاپسندوں کے حملوں کا خطرہ ہے، امریکاماسکو میں انتہاپسندوں کے حملوں کا خطرہ ہے، امریکاامریکی شہری فوری طور پر روس سے نکل جائیں، ماسکو میں امریکی سفارت خانے کی وارننگ
مزید پڑھ »

بلوچستان سے سینیٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کی ابتدائی فہرست جاریبلوچستان سے سینیٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کی ابتدائی فہرست جاریصوبائی الیکشن کمشنر و ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے جاری ابتدائی فہرست کے مطابق بلوچستان سے سینٹ کی 7 جنرل نشستوں پر 17 امیدوار مد مقابل ہیں۔
مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات: کن ممالک کے شہریوں کو اب ویزا کی ضرورت نہیں؟متحدہ عرب امارات: کن ممالک کے شہریوں کو اب ویزا کی ضرورت نہیں؟غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اماراتی وزارت خارجہ کی جانب سے ویزے سے مستثنیٰ ممالک کی فہرست کو نئی ترتیب دی گئی ہے
مزید پڑھ »

ہانیہ عامر نے عُمرے کی سعادت حاصل کرلیہانیہ عامر نے عُمرے کی سعادت حاصل کرلیساتھی فنکاروں کی جانب سے ہانیہ عامر کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے
مزید پڑھ »

چھٹیوں پر کیوں نہیں چلے جاتے، نوکری سے نکالنے کے بعد باس کا ملازم کو مشورہچھٹیوں پر کیوں نہیں چلے جاتے، نوکری سے نکالنے کے بعد باس کا ملازم کو مشورہمیں قطعی طور پر نہیں کہہ سکتا کہ میرا باس اتنا بیوقوف ہے یا میرا مذاق اڑا رہا تھا، صارف
مزید پڑھ »

ماحول کے لیے نقصان دہ 4000 سے زائد کیمیکل دریافتماحول کے لیے نقصان دہ 4000 سے زائد کیمیکل دریافتتحقیق میں پلاسٹک اشیاء میں موجود 16 ہزار سے زائد کیمیکل کی فہرست مرتب کی گئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-25 08:46:46