روس میں مسلح بغاوت ختم، مذاکرات کامیاب، باغی لیڈر بیلا روس چلے گئے
ماسکو: روس میں ’مسلح بغاوت‘ کرنے والے نجی ملیشیا ویگنر کے سربراہ یوگینی پریگوزین بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد ماسکو کی جانب پیش قدمی روک کر بیلاروس روانہ ہو رہے ہیں۔
ٹوئٹر پر گردش کرنے والے ایک ویڈیو کلپ جس کی تصدیق بی بی سی نے کی ہے میں دکھایا گیا ہے کہ ویگنر گروہ کے جنگجوؤں نے روس کا جنوبی شہر روسٹوو کا قبضہ چھوڑ دیا ہے اور وہ وہاں سے نکلتے ہوئے ہوائی فائرنگ کر رہے ہیں۔ کریملن کا کہنا ہے کہ یوگینی پریگوزن اور اس کے فوجیوں پر مقدمہ نہیں چلایا جائے گا۔ ویگنر جنگجوؤں نے مبینہ طور پر روس کے جنوبی شہر روسٹوو آن ڈان کو چھوڑنا شروع کر دیا ہے جہاں انھوں نے سنیچر کی صبح مسلح بغاوت کے بعد شہر کے بیشتر حصے کا کنٹرول سنبھال لیا تھا۔
ملک کسی نرمی کا متحمل نہیں ہوسکتا، ٹرائل فوجی عدالتوں میں کیا جائے ، اب سیاست میں کسی ہینڈسم گورباچوف کی گنجائش نہیں: استحکام پاکستان پارٹی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مذاکرات کامیاب، روس کیخلاف بغاوت ختمروس کے خلاف بغاوت کرنے والے ویگنر گروپ نے کامیاب مذاکرات کے بعد بغاوت ختم کردی اور دستے واپس یوکرین تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »
روس میں ویگنر گروپ کی بغاوت، رمضان قادریوف نے چیچن دستے بھیج دیےیوکرین میں کامیابیاں سمیٹنے والی روس کی نجی فوجی کمپنی ویگنرگروپ نے بغاوت کی ہے
مزید پڑھ »
روس میں فوجی بغاوت کا خطرہ ٹل گیا، باغی گروپ کے سربراہ کا اہلکاروں کو واپس جانے کا حکم - ایکسپریس اردوروس میں فوجی بغاوت کا خطرہ ٹل گیا، باغی گروپ کے سربراہ کا اہلکاروں کو واپس جانے کا حکم expressnews
مزید پڑھ »
فوجی بغاوت بڑا دھچکا اور پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے مترادف ہے، روسی صدر - ایکسپریس اردوروستوف میں فوجی ہیڈکوارٹرز سمیت روس کے متعدد شہروں پر قبضہ کرلیا ہے، باغی گروپ کے سربراہ کا دعویٰ
مزید پڑھ »
فوج کیخلاف ہتھیار اٹھانے والے غدار ہیں، روسی صدرروس کے صدر پیوٹن نے کہا ہے کہ بغاوت میں حصہ لینے والوں کو سزا دی جائے گی۔ DailyJang
مزید پڑھ »
روس: ویگنر گروپ کے سربراہ مسلح بغاوت کے بعد پیچھے ہٹنے پر آمادہسربراہ ویگنر گروپ کا کہنا ہے کہ خون ریزی سے بچنے کیلئے دستوں کو فوجی بیرکوں میں واپس بھیج رہے ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Wagner RussianCoup
مزید پڑھ »