روس-یوکرین جنگ: سٹیو وٹکوف کی سفارتی صلاحیتوں پر غور

عالمی امور خبریں

روس-یوکرین جنگ: سٹیو وٹکوف کی سفارتی صلاحیتوں پر غور
روس-یوکرین جنگسٹیو وٹکوفڈونلڈ ٹرمپ
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 85 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 54%
  • Publisher: 59%

ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین اور روس کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات میں سٹیو وٹکوف کو مرکزی کردار دیا ہے۔ وٹکوف صدر ٹرمپ کے ذاتی دوست ہیں، ان کے ساتھ گالف کھیلتے ہیں اور رئیل اسٹیٹ کے کاروبار سے منسلک ہیں۔ انھیں سیکریٹ سروس سے لگاتار تحفظات بھی مل رہے ہیں کیونکہ انھیں ٹرمپ کے ساتھ گالف کھیلنے کے دوران حملے کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات شروع کرنے کا فیصلہ کیا تو انھوں نے روسی صدر ولادیمیر پوتن سے ملاقات کے لیے اپنے وزیر خارجہ کو نہیں بھیجا۔ صدر ٹرمپ نے اس بڑے بحران کو حل کرنے کے لیے جس شخص کو کریملن بھیجا دراصل وہ کوئی سفارتی پسِ منظر ہی نہیں رکھتے۔ یہ شخص کوئی اور نہیں بلکہ سٹیو وٹکوف ہیں جو کہ صدر ٹرمپ کے ذاتی دوست ہیں، ان کے ساتھ گالف کھیلتے ہیں اور رئیل اسٹیٹ کے کاروبار سے منسلک ارب پتی بزنس ٹائیکون ہیں۔ صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس آمف کے بعد وٹکوف

کو ایلچی برائے مشرقِ وسطیٰ مقرر کیا تھا۔ لیکن برونکس کاؤنٹی میں پیدا ہونے والی کاروباری شخصیت کو اب مشرقی یورپ میں تنازع ختم کرنے کے لیے ہونے والے مذاکرات میں اہم کردار دیا گیا ہے۔ وٹکوف دراصل ماسکو کے امریکہ اور روس کے درمیان ایک معاہدے پر کام کرنے گئے تھے جس کے نتیجے میں دونوں ممالک کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ ہوا، اسی سبب یہ امید بھی پیدا ہوئی کے شاید امریکہ اور روس کے درمیان تعلقات میں بہتری آ سکتی ہے۔ صرف یہی نہیں وٹکوف نے اسرائیل اور حماس کے درمیان ہونے والے جنگ بندی کے مذاکرات میں بھی حصہ لیا تھا۔ اس جنگ بندی کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ اور جو بائیڈن دونوں ہی کریٹ لیتے ہیں۔ اس وقت تک وٹکوف کو باقاعدہ ایلچی برائے مشرقِ وسطیٰ نامزد نہیں کیا تھا لیکن پھر بھی وہ اکتوبر میں جنگ بندی کے معاہدے سے قبل وزیرِ اعظم بنیامین نتن یاہو سے ملاقات کے لیے اسرائیل گئے تھے۔ اس کے بعد انھوں نے سابق صدر بائیڈن کے ایلچی برائے مشرقِ وسطیٰ بریٹ مکگرک کے ساتھ دوحہ میں بھی وقت گزارا تھا۔سٹیو وٹکوف سعودی عرب میں یوکرین اور روس کے درمیان تنازع کے خاتمے کی غرض سے ہونے والے مذاکرات کا حصہ ہیں واشنگٹن پوسٹ کے مطابق مکگرک نے وٹکوف کے تعاون کرنے پر ان کی تعریف بھی کی تھی اور اس تعلق کو 'قریبی شراکت داری یا دوستی' سے مشابہت دی تھی۔ اب وٹکوف کی مشرقِ وسطیٰ واپسی ہوئی ہے اور وہ سعودی عرب میں یوکرین اور روس کے درمیان تنازع کے خاتمے کی غرض سے ہونے والے مذاکرات کا حصہ ہیں۔ امریکی سیکریٹری خارجہ مارک روبیو اور قومی سلامتی کے مشیر مائیکوالٹز بھی ان مذاکرات کا حصہ ہیں۔ تاہم صدر ٹرمپ کی ٹیم کے اقدامات پر امریکہ کے مغربی اتحادیوں کو تحفظات ہیں کیونکہ ان کا ماننا ہے کہ سعودی عرب میں جاری ان مذاکرات میں مرکزی فریقین کو مدعو نہیں کیا گیا، جن میں یوکرین اور دیگر یورپی ممالک شامل ہیں۔ یہاں یہ سوال اُٹھتا ہے کہ سٹیو وٹکوف ہیں کون جنھیں ایسے بین الاقوامی مذاکرات کا حصہ بنایا گیا ہے جن کا اثر پوری دنیا پر پڑ سکتا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

روس-یوکرین جنگ سٹیو وٹکوف ڈونلڈ ٹرمپ مذاکرات سفرارتی

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تیل کی قیمتیں امن مذاکرات اور ٹریڈ جنگ کے خدشے کے پیش نظر گرتے رہیںتیل کی قیمتیں امن مذاکرات اور ٹریڈ جنگ کے خدشے کے پیش نظر گرتے رہیںبرینٹ تیل کی قیمت چوتھی مرتبہ ہر روز گرتے رہیں کیوں کہ یوکرائن میں روس اور یوکرین کے جنگ کے خاتمے کے امکانات اور عالمی ٹاریف جنگ کی تنگی کا خدشہ ہے۔
مزید پڑھ »

روس میں میئر کی اہم جیت، ڈرائیور کی بیوی کی ہونے کی وجہ سے!روس میں میئر کی اہم جیت، ڈرائیور کی بیوی کی ہونے کی وجہ سے!یوکرین کی جنگ کے دوران ایک غیرت پسند کی شکست، روسی میئر نے اپنی ملازمہ کو ہارنے کے بعد اپنی نئی جیت کے لیے محاذ پر آگیا ہے۔
مزید پڑھ »

شمالی کوریائی فوج کی کیارسک میں واپسیشمالی کوریائی فوج کی کیارسک میں واپسییوکرین کے صدر نے کہا ہے کہ شمالی کوریائی فوج کی کیارسک میں واپسی ہوئی ہے، اور وہ روس کی فوج کے ساتھ لڑی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »

روسيا نے یوکرین کے بerezivka قصبے کو فتح میں شامل کیاروسيا نے یوکرین کے بerezivka قصبے کو فتح میں شامل کیاروس نے یوکرین کے مشرقی علاقے ڈونٹسک میں بerezivka قصبے کو فتح میں شامل کیا۔ یہ ایک اہم کامیابی ہے جو روس کی جنگ میں مزید پیشرفت کو ظاہر کرتی ہے۔ یوکرین کی فوج کے اہل کاروں کے مطابق، روس کی فوج نے بڑے پیمانے پر حملے کے ذریعے بerezivka کو فتح کیا ہے۔
مزید پڑھ »

یورپی ممالک کی جانب سے یوکرین میں امن کو یقینی بنانے کے لیے فوجی امداد کی منصوبہ بندییورپی ممالک کی جانب سے یوکرین میں امن کو یقینی بنانے کے لیے فوجی امداد کی منصوبہ بندییورپی ممالک، خاص طور پر برطانیہ اور فرانس، یوکرین میں امن کو یقینی بنانے کے لیے فوجی امداد کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں۔ یہ منصوبہ روس کے ساتھ جنگ بندی کے بعد یوکرین کی سیگریٹی کو یقینی بنانے پر مرکوز ہے۔ امریکی امن کی مہلتوں پر یورپی ممالک کی مہم اقدامات ہے۔
مزید پڑھ »

امریکہ کے خارج امور سکریٹری سऊڈی عرب پہنچے، روس کے حکام سے ملاقاتوں کی توقعامریکہ کے خارج امور سکریٹری سऊڈی عرب پہنچے، روس کے حکام سے ملاقاتوں کی توقعامریکہ کے خارج امور سکریٹری مارکو روبیو روس کے ساتھ جنگ کی روکथाمی پر مذاکرات کی توقع میں سऊڈی عرب پہنچے۔ یہ مذاکرات روس کی یوکرین پر جنگ کے تقریبا تین سال بعد پیش آنے والے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 11:15:42