روشنیوں سےآرٹ تخليق کرنے کا فن، رنگوں کی نئی دنیا

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

لاہور کے ایک آرٹسٹ نے مختلف لائٹس کے ذريعے رنگوں کی ایک نئی دنیا بنا ڈالی، جسے بین الاقوامی سطح پر بھی پزیرائی مل رہی ہے ۔

Posted: Aug 8, 2020 | Last Updated: 1 hour ago

لائٹس کے رنگ تو بہت دیکھنے کو ملتے ہیں مگر سینسر کی مدد سے آواز اور حرکت سے ان کا جلنا اور بجھنا بہت منفرد لگتا ہے۔ لاہور کے تبریز بخاری نے پاکستان کے پہلے لائٹ آرٹسٹ ہونے کا اعزاز اپنے نام کیا ہے، جن کا پینل لائٹنگ کا کام پہلی مرتبہ بين الاقوامی ویب سائٹ نے پبلش کیا، شوق کے طور پر لائٹس سے کھیلنے والے تبریز اب اسی کو پیشہ بنا چکے ہیں ۔

تبریز بخاری کا کہنا ہے کہ پارٹیز ہوں یا گھر کی ڈیکوریشن ،پینل لائٹس کو چھتوں اور دیواروں پر لگانا تبریز منفرد انداز ميں کر لیتے ہیں اور مستقبل میں بھی لائٹ آرٹ میں مزید جدت لانے کے خواہش مند بھی ہیں ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سب سے پتلی کمر والی خاتونسب سے پتلی کمر والی خاتونبرما : دنیا کی سب سے پتلی اور کمزور کمر رکھنے کا دعویٰ کرنے والی برمی خاتون کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔
مزید پڑھ »

وائٹ کالر کرائمز کی موثر تفتیش، قومی احتساب بیورو کا سپیشل سیل قائم کرنیکا فیصلہوائٹ کالر کرائمز کی موثر تفتیش، قومی احتساب بیورو کا سپیشل سیل قائم کرنیکا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) نے وائٹ کالر کرائمز کی موثر تفتیش کے لیے سپیشل سیل قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »

سکردوصدر مملکت دنیا کی دوسری بلند چوٹی کے ٹو کا نظارہ کرنے کنکورڈیا پہنچ گئےسکردوصدر مملکت دنیا کی دوسری بلند چوٹی کے ٹو کا نظارہ کرنے کنکورڈیا پہنچ گئےسکردو(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی دنیا کی دوسری بلند چوٹی کے ٹو کا نظارہ کرنے کنکورڈیا پہنچ گئے ۔نجی ٹی وی 92 نیوزنے ذرائع کے حوالے سے
مزید پڑھ »

اشرف غنی کا جرگے سے 400 قیدیوں کی قسمت کا فیصلہ کرنے کی اپیل - World - Dawn News
مزید پڑھ »

زرداری پر فردِ جرم کی تاریخ مقرر کرنے کا تحریری حکم نامہ جاریزرداری پر فردِ جرم کی تاریخ مقرر کرنے کا تحریری حکم نامہ جاریاسلام آباد کی احتساب عدالت نے پارک لین ریفرنس میں سابق صدر آصف علی زرداری پر فردِ جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔
مزید پڑھ »

عالمی اور علاقائی پروازوں کا آپریشن، حکومت کا اہم فیصلہعالمی اور علاقائی پروازوں کا آپریشن، حکومت کا اہم فیصلہاسلام آباد : حکومت پاکستان نے عالمی اور علاقائی پروازوں کا آپریشن مکمل طور پر بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا، جس کا اطلاق 9اگست کی رات12بجے سے ہوگا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 19:18:45