اسٹار فٹبالر کے بیٹے نے مسٹر بیسٹ کی پوڈ کاسٹ میں مداحوں کو لاجواب کردیا
پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے بیٹے کی مسٹر بیسٹ کے کیساتھ ایک پروگرام میں سوال پر ''انشا اللہ'' کہنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
گزشتہ دنوں النصر فٹبال کلب کے سابق گول کیپر ولید عبداللہ کا انٹرویو وائرل ہوا تھا جس میں وہ یہ بتارہے تھے کہ کرسٹیانو رونالڈو حقیقی طور پر اسلام قبول کرنا چاہتے ہیں اور وہ گراؤنڈ میں سجدہ کرکے اس بات کا اظہار کرچکے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ رونالڈو حقیقی طور پر اسلام قبول کرنا چاہتے ہیں اور اس کے بارے میں انہوں نے مجھ سے کئی بار بات کی اور دلچسپی بھی ظاہر کی تھی، تاہم باپ کا اثر بیٹے پر بھی آگیا ہے جب ایک پوڈ کاسٹ کے دوران رونالڈو کے بیٹے نے ''انشاء اللہ'' بول کر مداحوں کو لاجواب کردیا۔حال ہی میں کرسٹیانو رونالڈو نے مسٹر بیسٹ کے ساتھ ایک ویڈیو یوٹیوب پر اپلوڈ کی جو یوٹیوب پلیٹ فارم پر ان کے سب سے بڑے حریف سمجھے جاتے ہیں کیونکہ اس وقت یوٹیوب پر ان کے تقریباً 331 ملین سبسکرائبرز ہیں اور وہ یوٹیوب کے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حزب اللہ کے حملے کے بعد نیتن یاہو کا دفتر تہہ خانے میں منتقل کردیا گیاحزب اللہ کے حملوں کے خوف سے بیٹے کی شادی بھی غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردی
مزید پڑھ »
دلجیت دوسانجھ کا کنسرٹس میں رونے والی خواتین کا دفاع: 'موسیقی ایک جذبہ ہے!'جے پور کنسرٹ کے دوران ایک خاتون مداح کی جذباتی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دلجیت نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی
مزید پڑھ »
فیصل قریشی سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میںسوشل میڈیا پر فیصل قریشی کی اہلیہ کے ساتھ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے
مزید پڑھ »
سلمان خان اور اہل خانہ کا والدہ کی 83ویں سالگرہ پر شاندار جشنسالگرہ کی تقریب میں سہیل خان کا والدہ کے ساتھ ڈانس، ویڈیو وائرل
مزید پڑھ »
فردوس جمال نے اہلیہ سے طلاق کی خبروں کی پھر تردید کر دیگزشتہ ماہ فردوس جمال کے بیٹے حمزہ فردوس نے ایک ویڈیو بیان میں اپنی والدہ کے خلع لینے کی تصدیق کی تھی
مزید پڑھ »
’ہم فنڈ نہ دیں تو پاکستان کی کرکٹ تباہ ہو جائے‘، بھارتی اینکر کی بڑھک پر پاکستانی صحافی نے بولتی بند کردیبھارت کے متنازع اینکر ارناب گوسوامی کی پاکستانی صحافی کے ہاتھوں کلاس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے
مزید پڑھ »