روپیہ مزید مستحکم، ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی ریکارڈ

پاکستان خبریں خبریں

روپیہ مزید مستحکم، ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی ریکارڈ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

کراچی : ملک بھر میں ڈالر کا بھاؤ گرنے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی

تفصیلات کے مطابق حکومتی اقدامات کے پیش ںطر گزشتہ کئی روز سے ملکی کرنسی کی قدر میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جبکہ امریکی ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی کا رجحان جاری ہے۔

ایس بی پی کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز امریکی کرنسی کی قیمت میں 1 روپیہ 14پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ذرائع کے مطابق غیرقانونی کرنسی کی تجارت اور اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کے نتیجے میں اوپن مارکیٹ میں 900ملین ڈالر سرپلس ہوئے اور بینکوں میں جمع کرائے گئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روپیہ مزید مستحکم، ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی ریکارڈروپیہ مزید مستحکم، ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی ریکارڈکراچی : ملک بھر میں ڈالر کا بھاؤ گرنے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی
مزید پڑھ »

ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاریڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جارینئے کاروباری ہفتے کے آغاز میں بھی روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری، پہلے کاروباری روز انٹربینک میں ایک روپے 18 پیسے کی کمی ہونے کے بعد ڈالر 281 روپے 50 پیسے پر آگیا ہے۔واضح رہے کہ جمعے کو انٹربینک میں ڈالر کی قیمت کے بعد 282 روپے 68 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔گزشتہ ہفتے انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ 1.8 فیصد اضافے سے 282.69 پر بند ہوا تھا۔ڈالر انٹر بینک میں مسلسل 22 سیشنز سستا ہوا جس کے بعد روپیہ جولائی کے بعد سے اپنی بلند ترین سطح پر جا پہنچا ہے۔دوسری
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 22:36:06