روہت شرما شاہین شاہ آفریدی کو بہت دھیان سے کھیلیں گے ڈیل اسٹین

پاکستان خبریں خبریں

روہت شرما شاہین شاہ آفریدی کو بہت دھیان سے کھیلیں گے ڈیل اسٹین
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) جنوبی افریقہ کے مایہ ناز باؤلر ڈیل اسٹین نے شاہین شاہ آفریدی کو

ڈیل اسٹین کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کو کھیلنا مشکل ہے ، ورلڈ کپ کے دوران بھارتی کپتان روہت شرما شاہین شاہ کی باؤلنگ کو بہت دھیان سے کھیلیں گے۔ اس موقع پر ڈیل اسٹین نے ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والے 5 خطرناک ترین باؤلرز کے نام بھی بتائے ، جن میں

پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی ، بھارت کے محمد سراج، جنوبی افریقہ کے راباڈا،نیوزی لینڈ کے ٹرینٹ بولٹ اور انگلینڈ کے مارک ووڈ شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مارک ووڈ، شاہین شاہ آفریدی، ٹرینٹ بولٹ، محمد سراج اور راباڈا ورلڈ کپ میں عمدہ کارکردگی دکھائیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روہت شرما نے کرکٹ کو دلچسپ بنانے کے لیے انوکھی تجویز دے دیممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کرکٹ کو مزید دلچسپ بنانے کے لیے تجویز پیش کردی۔  روہت شرما نے کہا کہ اگر کوئی کھلاڑی
مزید پڑھ »

ڈیل اسٹین نے ورلڈ کپ کے پانچ فیورٹ بولرز کے نام بتادیےڈیل اسٹین نے ورلڈ کپ کے پانچ فیورٹ بولرز کے نام بتادیےمزید پڑھیں
مزید پڑھ »

ڈیل اسٹین نے ورلڈ کپ کے پانچ فیورٹ بولرز کے نام بتادیےڈیل اسٹین نے ورلڈ کپ کے پانچ فیورٹ بولرز کے نام بتادیےمزید پڑھیں
مزید پڑھ »

سائفر گمشدگی کیس:سابق وزیراعظم اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو قصوروار قرار ,اسدعمرلسٹ میں نہیںسائفر گمشدگی کیس:سابق وزیراعظم اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو قصوروار قرار ,اسدعمرلسٹ میں نہیںسائفر گمشدگی کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو قصوروار قرار دے دیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی ااے) کیس سے متعلق
مزید پڑھ »

گوگل کا 2024 میں پوڈکاسٹ سروس بند کرنے کا اعلانگوگل کا 2024 میں پوڈکاسٹ سروس بند کرنے کا اعلان2024 کے ابتداء سے صارفین یوٹیوب میوزک میں پوڈکاسٹ سن سکیں گے
مزید پڑھ »

جہالت کے اندھیرے دور کرنے والی ہستیﷺ کو سلام۔۔۔تحریر : آفتاب شاہ  جہالت کے اندھیرے دور کرنے والی ہستیﷺ کو سلام ماں کے  قدموں تلے جنت رکھنے والی ہستیﷺ کو سلام ،شرم و حیا کا پیکر بہن، مرد کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 20:47:15