روہیل نذیر کی سنچری، پاکستان ایمرجنگ ایشیا کپ کا چیمپیئن بن گیا - Sport - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

روہیل نذیر کی سنچری، پاکستان ایمرجنگ ایشیا کپ کا چیمپیئن بن گیا - Sport - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان کی جانب سے روہیل نذیر نے سنچری اسکور کی جبکہ محمد حسنین سب سے کامیاب باؤلر رہے۔ Read more: DawnNews EmergingAsiaCup

پاکستان نے روہیل نذیر کی شاندار سنچری کی بدولت ایمرجنگ ایشیا کپ کے فائنل میں بنگلہ دیش کو 77 رنز سے شکست دے کر چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔

روہیل نذیر نے 3 چھکوں اور 12 چوکوں کی مدد سے 113 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جبکہ عمران رفیق نے 62، کپتان سعود شکیل نے 42 اور خوشدل شاہ نے 27رنز کی اننگز کھیلیں۔ میزبان ٹیم کی جانب سے عفیف حسین 49 رنز بنا کر سب سے کامیاب بلے باز رہے جبکہ دیگر نمایاں کھلاڑیوں میں نجم الحسن شانتو 46، مہدی حسن 42 اور یاسر علی نے 22 رنز بنائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Nazeer Naji : نذیر ناجی :-بھارتی سرحدی تنازعاتNazeer Naji : نذیر ناجی :-بھارتی سرحدی تنازعاتریاستوں کے درمیان سرحدی جھگڑے ایک دوسرے سے مربوط ہوتے ہیں ‘ تاہم بھارت کے اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ موجودہ تنازعات کے پس منظر میں بہت سے امور پیش پیش ہیں۔ پڑھیئے نذیر ناجی کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »

پاکستان نے ایمرجنگ ایشیا کپ ٹائٹل جیت لیاپاکستان نے ایمرجنگ ایشیا کپ ٹائٹل جیت لیاپاکستان نے ایمرجنگ ایشیا کپ ٹائٹل جیت لیا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

فائنل میں بنگلادیش کو شکست، پاکستان نے ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ جیت لیافائنل میں بنگلادیش کو شکست، پاکستان نے ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ جیت لیا
مزید پڑھ »

ڈیوڈ وارنر کی سنچری، برسبین ٹیسٹ کا دوسرا دن آسٹریلیا کے نام - Sport - Dawn Newsڈیوڈ وارنر کی سنچری، برسبین ٹیسٹ کا دوسرا دن آسٹریلیا کے نام - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستانی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحالپاکستانی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحالکاروبار کی بحالی اور ترقی کے لیے حکومت کی جانب سے کی جانے والی کوششوں کے نتیجے میں پاکستان سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونا شروع ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 01:18:55