رکن قومی اسمبلی علی وزیر گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

رکن قومی اسمبلی علی وزیر گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

رکن قومی اسمبلی گرفتار

منظور پشتین، علی وزیر اور دیگر رہنماؤں کیخلاف ایف آئی آر درج ہے، علی وزیر کی گرفتاری کیلئے پولیس اور سکیورٹی اہلکار متحرک کر دیئے گئے تھے۔

خیال رہے کہ پشاور ہائی کورٹ نے رکن قومی اسمبلی اور پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما علی وزیر کی 45 دن کی حفاظتی ضمانت منظور کی تھی،جسٹس اعجاز انور اور جسٹس سید ایم عتیق شاہ پر مشتمل بنچ نے یہ حکم علی وزیر کی جانب سے دائر درخواست پر جاری کیا تھا جس میں حکومت کو ان کے خلاف درج مقدمات کی تعداد سے آگاہ کرنے اور حفاظتی ضمانت دینے کی ہدایت کی درخواست کی گئی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

24NewsHD /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی اجلاس: ’پنجاب کی کئی یو سیز میں اسکول تک نہیں‘قومی اسمبلی اجلاس: ’پنجاب کی کئی یو سیز میں اسکول تک نہیں‘قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران رکن اسمبلی ریاض مزاری کا کہنا تھا کہ پنجاب کے کئی علاقوں میں گرلز کالج نہیں، کئی یو سیز میں اسکول بھی نہیں۔
مزید پڑھ »

سرکاری ملازمین کی تنخواہ 35 فیصد بڑھی، اب مہنگائی 40 فیصد بڑھ جائے گی، سائرہ بانوسرکاری ملازمین کی تنخواہ 35 فیصد بڑھی، اب مہنگائی 40 فیصد بڑھ جائے گی، سائرہ بانوگرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی رکن قومی اسمبلی سائرہ بانو نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کی 35 فیصد تنخواہ بڑھائی گئی ہے اب مہنگائی 40 فیصد بڑھ جائے گی۔
مزید پڑھ »

وفاقی حکومت میں ضرور کوئی کھچڑی پک رہی ہے، سائرہ بانووفاقی حکومت میں ضرور کوئی کھچڑی پک رہی ہے، سائرہ بانوگرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی رکن قومی اسمبلی سائرہ بانو نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو نے حکومت کے خلاف بیان دیا ہے ضرور
مزید پڑھ »

پی پی کے رہنما سابق رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئےپی پی کے رہنما سابق رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئےپی پی کے رہنما سابق رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے ARYNewsUrdu PPP
مزید پڑھ »

بجٹ پر عام بحث کل سمیٹی جائے گی، وزیر خزانہ لازمی اخراجات کی تفصیل پیش کریں گےبجٹ پر عام بحث کل سمیٹی جائے گی، وزیر خزانہ لازمی اخراجات کی تفصیل پیش کریں گےاسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی اسمبلی میں بجٹ پر عام بحث کل سمیٹی جائے گی، وزیر خزانہ آئندہ مالی سال کیلئے غیر تصویبی لازمی اخراجات کی تفصیل پیش کریں گے۔
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی میں بجٹ پر عام بحث آج سمیٹی جائے گیقومی اسمبلی میں بجٹ پر عام بحث آج سمیٹی جائے گیاسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی اسمبلی میں بجٹ پر عام بحث آج سمیٹی جائے گی، وزیر خزانہ آئندہ مالی سال کیلئے غیر تصویبی لازمی اخراجات کی تفصیل پیش کریں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 19:04:31