چوہدری شجاعت حسین نے ایک روز قبل اپنی رہائش گاہ پر پیش آنے والے واقعے کے حوالے سے صحافیوں کو بتا دیا۔ DailyJang
صدر پاکستان مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین نے لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایسی بات نہیں کرنا چاہتا جس سے ملکی سطح پر معاملات مزید خراب ہوں، پاکستان بہت پریشانیوں میں گھرا ہوا ہے، کچھ لوگ واقعات کو غلط رنگ دے کر پاکستان میں عجیب کیفیت پیدا کرنا چاہتے ہیں۔
نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پولیس کے چوہدری شجاعت حسین کے گھر پر دھاوا بولنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ میرے دونوں بیٹے اس صورتِ حال میں زخمی ہو گئے، چوہدری سالک کے ہاتھ پر ٹانکے لگے، 2 گھنٹے کی کوشش کے بعد پولیس دروازے سے واپس گئی۔ ان کا کہنا ہے کہ پولیس نے بتایا کہ اس سے زیادہ تفصیلات ہمارے پاس نہیں، میرا یا میرے دونوں بیٹوں کا ایسے کسی معاملے سے کبھی کوئی تعلق نہیں رہا، اس سارے معاملے پر جو طریقہ کار اپنایا گیا وہ قابلِ قبول نہیں، جس طرح بکتر بند گاڑی کے ساتھ مین گیٹ توڑا گیا، میں سختی سے مذمت کرتا ہوں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گھر پر حملہ: ایسی بات نہیں کرنا چاہتا جس سے ملکی معاملات خراب ہوں: چودھری شجاعتگھر پر حملہ: ایسی بات نہیں کرنا چاہتا جس سے ملکی معاملات خراب ہوں: چودھری شجاعت PMLQ PDM PPP PMLN PTI Punjab Pakistan Lahore
مزید پڑھ »
پرویز الہٰی کے گھر پر آپریشن کس نے؟ کس کے حکم پر کیا؟سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے گھر پر آپریشن کس نے کیا؟ کس کے حکم پر کیا؟ تفصیلات جانیے: PervaizElahi PMLN PTIofficial DailyJang
مزید پڑھ »
رانا ثناء کا پرویز الہٰی کے گھر پر چھاپے پر ردعملصوبائی حکومت چھاپے کے لیے پیشگی اطلاع دینے کی پابند تھی، دروازہ توڑ کر کسی کے گھر میں داخلے کی اجازت نہیں ہوتی۔ تفصیلات جانیے: RanaSanaUllah PervaizElahi DailyJang
مزید پڑھ »