لندن : ( ویب ڈیسک ) انگلش فٹبال کلب ریئل میڈرڈ نے فینرباہسے سے تعلق رکھنے والے 18 سالہ ترک کھلاڑی ارڈا گلر سے معاہدے کا اعلان کر دیا۔
گلر نے گزشتہ سیزن میں چار گول کیے اور چار اسسٹ فراہم کیے جبکہ ترکیہ کپ کے فائنل میں مین آف دی میچ قرار پائے تھے، گزشتہ ماہ وہ ترکی کے لیے گول کرنے والے سب سے کم عمر کھلاڑی بھی بنے۔
ریئل میڈرڈ کی جانب سے ارڈا گلر کے ساتھ 6 سال کا معاہدہ کیا گیا ہے، معاہدے میں شامل فیس کا انکشاف نہیں کیا گیا لیکن بتایا گیا ہے کہ یہ تقریباً 20 ملین یورو ہے۔ ترک فٹبالر نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ فینرباہسے کو الوداع کہنا مشکل ہے لیکن مجھے یہ فیصلہ اس لیے کرنا پڑا کہ تاکہ میں ثابت کرسکوں کہ ترک نوجوان جو چاہیں حاصل کر سکتے ہیں۔
Hayatımın en güzel günlerini yaşadığım Fenerbahçe’ye veda zamanı.. Hayalini kurduğum çubukluyu ilk kez giydiğim anı, 10 numaralı formanın gururunu, muhteşem Fenerbahçe taraftarını ve ayak bastığım her yerde karşılaştığım muhteşem desteği hiçbir zaman unutmayacağım.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گلگت بلتستان اسمبلی میں نئے وزیر اعلیٰ کا انتخاب روک دیا گیااتنی کیا ایمرجنسی تھی کہ آپ نے اتنی جلدی میں الیکشن شیڈول کا اعلان کردیا: چیف جسٹس کا اسپیکر سے استفسار
مزید پڑھ »
پاکستان کے آئی ایم ایف سے معاہدے کے باوجود ریٹنگ ایجنسی فچ نے خدشات کا اظہار کردیااسلام آباد : پاکستان کے آئی ایم ایف سے معاہدے کے باوجود ریٹنگ ایجنسی فچ نے خدشات کا اظہار کردیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ سے 3 ماہ قبل بنگلادیشی کپتان کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلانورلڈ کپ سے 3 ماہ قبل بنگلادیشی کپتان کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
بجلی مزید مہنگی، فی یونٹ قیمت میں ایک روپے 90 پیسے اضافہ - ایکسپریس اردوقیمت میں اضافے سے صارفین پر 20 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ پڑے گا
مزید پڑھ »
اسحاق ڈار کا آئی ایم ایف معاہدے میں کردارادا کرنے پر امریکا کا شکریہاسلام آباد : وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کوآئی ایم ایف کیساتھ اسٹاف لیول معاہدے پر کامیابی سے پہنچنے سےمتعلق آگاہ کیا
مزید پڑھ »