ریاست کیخلاف بغاوت کرنیوالوں کو سیاست کا حق ملے گا نہ معافی: رانا ثنا اللہ ranasanaullah pmln
رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی نے 2014 سے صرف گالم گلوچ کی سیاست کی اور اپنے ورکرز کو بھی صرف گالم گلوچ کی سیاست ہی سکھائی، عوام سے 50 لاکھ گھر،ایک کروڑنوکریوں کے جھوٹے وعدے کیے گئے۔
وزیر داخلہ نے کہا کہ 9 مئی کو شہداء کی یادگاروں کی بے حرمتی کی گئی، دفاعی تنصیبات پرحملے کرنے والوں کو معاف نہیں کیا جاسکتا، ہر صورت ریاست کی رٹ قائم کریں گے، ووٹ کی طاقت سے فتنے کو ملکی سیاست سے مائنس کریں گے۔ رانا ثنا اللہ نے مزید کہا کہ کرپشن ختم کرنے کے دعویداروں نے خود کرپشن کی، ہم نے ایک سال میں ترقیاتی منصوبوں کو دوبارہ شروع کیا، پی ٹی آئی والوں نے صرف باتیں ہی کیں عملی طورپرکچھ نہیں کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
رانا ثنا اللہ شہدا کی یادگاروں کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئےرانا ثنا اللہ شہدا کی یادگاروں کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
9 مئی کو ملک میں بغاوت ناکام ہوئی، وزیر دفاع خواجہ آصفریاست کے خلاف بغاوت ہوجائے تو پھر تمام ادارے بغاوت کے خلاف ہوتے ہیں اور جب بغاوت ناکام ہوجائے تو اس کے نتائج سب جانتے ہیں، خواجہ آصف
مزید پڑھ »
عمران خان فتنہ ڈکلئیر مفتیوں کے فتوے آچکے رانا تنویروفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین کاکہناہے کہ عمران خان فتنہ ڈکلئیر ہے مفتیوں کے فتوے آچکے ،عمران خان نے ریاست مدینہ کو بدنام کیا ۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کے ایک اور رکن قومی اسمبلی نے عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیا04:07 PM, 4 Jun, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی رضا نصر اللہ گھمن نے تحریک انصاف سے علیحدگی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان
مزید پڑھ »
اوگرا نے صارفین کیلئے گیس کی قیمتوں میں 45 سے 50 فیصد اضافے کی منظوری دیدیگیس کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2023 سے ہوگا، وفاقی حکومت نے کوئی فیصلہ نہ کیا تو 45 دن بعد فیصلہ ازخود لاگو ہو جائے گا، ذرائع
مزید پڑھ »
عدلیہ ریاست کے تابع ہے احترام کو کمزوری نہ سمجھا جائے: عرفان قادر12:55 PM, 3 Jun, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, لاہور: عرفان قادر نے کہا کہ انصاف کے عہدوں پرفائز لوگ مخصوص جماعت کے لیے نرم گوشہ رکھتے ہیں۔ قانون سازی صرف
مزید پڑھ »