ریلوے ایڈوانس بکنگ سے متعلق خوش خبری

پاکستان خبریں خبریں

ریلوے ایڈوانس بکنگ سے متعلق خوش خبری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

ریلوے ایڈوانس بکنگ سے متعلق خوش خبری ARYNewsUrdu

اے آر وائی نیوز کے مطابق محکمہ ریلوے نے 31 مئی کے بعد بھی ٹرینوں میں ایڈوانس بکنگ جاری رکھنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، لاک ڈاؤن کے دوران چلائی جانے والی 15 ٹرینوں کی ایڈاوانس بکنگ اکتیس مئی کے بعد بھی جاری رکھی جائے گی۔

محکمہ ریلوے کا کہنا ہے کہ ٹرینوں کی ٹکٹوں کے بکنگ آفسز صبح 8 سے رات 8 بجے تک کھلے رہیں گے، کراچی میں سٹی ریلوے اسٹیشن، حیدر آباد، روہڑی اور سکھر بکنگ آفس کھلا رہے گا۔ریلوے کے تمام ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ کو ہدایت جاری کر دی گئی ہے کہ اگلے احکامات تک ایڈاونس بکنگ جاری رکھی جائے۔ یاد رہے کہ چند دن قبل ایک پریس کانفرنس میں وزیر ریلوے شیخ رشید نے بتایا تھا کہ ٹرینوں کی بکنگ کی مد میں 23.2 کروڑ روپے ایڈوانس جمع ہیں۔

گزشتہ ماہ شیخ رشید نے کہا تھا کہ موجودہ حالات میں ریلوے کا 5 ارب روپے مہینے کا نقصان ہو رہا ہے، جس سے ملک میں سفید پوش طبقہ سب سے زیادہ متاثر ہو رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میگا کرپشن کیسز سے متعلق نیب کے فیصلے خوش آئند ہیں، سراج الحقمیگا کرپشن کیسز سے متعلق نیب کے فیصلے خوش آئند ہیں، سراج الحقامیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ میگا کرپشن کیسز نمٹانے کیلئے نیب کے حالیہ فیصلے خوش آئند ہیں
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے ریلوے پولیس کے سابق انسپکٹر شاہ محمد کو سروس ٹربیونل کا پنشن دینے سے متعلق فیصلہ معطل کردیاسپریم کورٹ نے ریلوے پولیس کے سابق انسپکٹر شاہ محمد کو سروس ٹربیونل کا پنشن دینے سے متعلق فیصلہ معطل کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان میں ریلوے پولیس کے سابق انسپکٹرشاہ محمد کی سروس ٹریبونل کے فیصلے کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی ،سپریم کورٹ
مزید پڑھ »

ٹرمپ نے سوشل میڈیا کمپنیوں سے متعلق انتظامی حکم نامے پر دستخط کردیےٹرمپ نے سوشل میڈیا کمپنیوں سے متعلق انتظامی حکم نامے پر دستخط کردیےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انٹرنیٹ کمپنیوں سے متعلق انتظامی حکم نامے پر دستخط کردیے اور کہا ہے کہ آزادی اظہار رائے اور امریکی عوام کے تحفظ کے لیے حکم نامہ جاری کیا ہے۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب؛ پروازوں سے متعلق بڑا اعلانسعودی عرب؛ پروازوں سے متعلق بڑا اعلانسعودی عرب؛ پروازوں سے متعلق بڑا اعلان ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-10 16:10:30