ریلی پر حملہ: جماعت اسلامی قائد آباد کے زخمی امیر چل بسے - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

ریلی پر حملہ: جماعت اسلامی قائد آباد کے زخمی امیر چل بسے - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

تشویشناک تھی جس کے باعث انہیں وینٹی لیٹر پر رکھا گیا تھا، تاہم جمعرات کو دوپہر 12 بجکر 15 منٹ پر وہ انتقال کر گئے۔ مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے رفیق جماعت اسلامی قائد آباد کے امیر تھے اور ان کے چار بچے تھے۔ ترجمان جماعت اسلامی کراچی

رفیق تنولی کی حالت تشویشناک تھی جس کے باعث انہیں وینٹی لیٹر پر رکھا گیا تھا، ترجمان جماعت اسلامی کراچی — فوٹو: ڈان نیوز

جماعت اسلامی کراچی کے ترجمان زاہد عسکری نے کہا کہ رفیق تنولی کی حالت تشویشناک تھی جس کے باعث انہیں وینٹی لیٹر پر رکھا گیا تھا، تاہم جمعرات کو دوپہر 12 بجکر 15 منٹ پر وہ انتقال کر گئے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس اب تک شکایت کنندہ کا انتظار کر رہی ہے اور اگر کوئی سامنے نہیں آیا تو پولیس ریاست کی مدعیت میں مقدمہ درج کرے گی۔تفتیشی افسر نے کہا کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے اب تک اس حملے کی رپورٹ نہیں دی ہے جس سے واضح ہوسکے کہ کیا جماعت اسلامی کی ریلی میں ہونے والا دستی بم حملہ اسی نوعیت کا ہے جو شہر میں دیگر دہشت گرد حملوں میں استعمال ہوئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جماعت اسلامی کی کشمیر ریلی پر کریکر حملہ، متعدد افراد زخمی - ایکسپریس اردوجماعت اسلامی کی کشمیر ریلی پر کریکر حملہ، متعدد افراد زخمی - ایکسپریس اردوریلی کے قریب سے گزرنے والے نامعلوم موٹر سائیکل سوار کوئی چیز پھینک کر بھاگے اور دھماکا ہوگیا، عینی شاہدین
مزید پڑھ »

کراچی میں جماعت اسلامی کی ریلی پر کریکر حملہکراچی میں جماعت اسلامی کی ریلی پر کریکر حملہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد کے علاقے گلشن اقبال میں جماعت اسلامی کی ریلی پر کریکر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 4 سے 5 افراد زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال
مزید پڑھ »

ریلی پر حملہ: جماعت اسلامی قائد آباد کے زخمی امیر چل بسے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کراچی: جماعت اسلامی کی کشمیر ریلی میں دستی بم حملہ، 10 افراد زخمی - Pakistan - Dawn Newsکراچی: جماعت اسلامی کی کشمیر ریلی میں دستی بم حملہ، 10 افراد زخمی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کراچی: جماعت اسلامی کی کشمیر ریلی میں دستی بم حملہ، 5 افراد زخمی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 08:25:40