پی ٹی آئی میں ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثارکے بیٹے نجم ثاقب کی مبینہ آڈیو سامنے آئی ہے
نواز شریف چپ ہے مگر اللّہ تعالیٰ کی قدرت اس کے خلاف سازش کرنے والے سازشیوں کا گھناؤنا چہرہ اور گٹھ جوڑ ہر روز رسوا ہو رہا ہے: لیگی چیف آرگنائزر— فوٹو:فائل
اپنی ٹوئٹ میں مریم نواز کا کہنا تھاکہ جن کے ریٹائر ہوکر یہ حالات ہیں، سوچیں جب وہ طاقت کے نشے میں اپنی کرسیوں پر فرعونِ وقت بنے بیٹھے تھے تو اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کیسےکررہے ہوں گے؟انہوں نے کہا کہ نواز شریف چپ ہے مگر اللّہ تعالیٰ کی قدرت اس کے خلاف سازش کرنے والے سازشیوں کا گھناؤنا چہرہ اور گٹھ جوڑ ہر روز رسوا ہو رہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک پر مریم نواز کا رد عملمریم نواز نے کہا کہ ریٹائرمنٹ کے بعد یہ حال ہیں تو اس وقت کیا حال ہوگا جب یہ فرعون کرسیوں پر تھے۔ تفصیلات: DailyJang MaryamNawaz PMLN
مزید پڑھ »
امریکی فوج نے اپنے پائلٹس کو عارضی طور پر گراؤنڈ کردیاامریکی فوج کے سربراہ کی جانب سے یہ فیصلہ حال ہی میں رونما ہونے والے پے درپے حادثات کی وجہ سے کیا گیا ہے: میڈیا رپورٹس
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ: عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر مزید دلائل طلبلوگ تو اپنے لیڈرکو سپورٹ کرنے آجاتے ہیں، یہ دکھائیں کیا کہیں لوگوں کو توڑ پھوڑ کے لیے اکسایا گیا؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں 550 سے زیادہ بچوں کے مشتبہ باپ پر سپرم کا عطیہ دینے کی پابندی عائد - BBC News اردوان کے اپنے ملک میں ان پر 2017 میں ہی پابندی عائد کر دی گئی تھی جب یہ معلوم ہوا تھا کہ وہ سو سے زیادہ بچوں کی ولدیت رکھتے ہیں۔
مزید پڑھ »
وہ 6 پودے کونسے ہیں جنہیں گھر میں رکھنے سے مچھر نہیں آتے؟دلچسپ بات یہ ہے کہ اگر آپ لیونڈر کے تیل کے قطرے ہاتھ پر لگائیں اور باہر جائیں تو وہاں بھی مچھر آپ کے پاس نہیں پھٹکیں گے۔
مزید پڑھ »
پرویز الہیٰ کی گرفتاری کیلیے پولیس دروازہ توڑ کر گھر میں داخل، ملازمین زیر حراست - ایکسپریس اردوپرویز الہیٰ کی گرفتاری کیلیے پولیس گھر میں داخل، حالات کشیدہ expressnews
مزید پڑھ »