منگل کو عمران خان کی گرفتاری کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے احتجاج کے دوران پشاور میں قائم پاکستان کے تاریخی ریڈیو اسٹیشن کی عمارت کو آگ لگادی تھی
ریڈیو پاکستان پشاور پر شرپسندوں کے حملے کے بعد معطل نشریات کو پاک فوج کی مدد سے دوبارہ بحال کر دیا گیا۔
ریڈیو پاکستان کے سینئیر پروڈیوسر اکرام اللہ مروت کے مطابق ریڈیو پاکستان پشاور سے منقطع نشریات بحال کر دی گئی ۔ منگل کو عمران خان کی گرفتاری کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے احتجاج کے دوران پشاور میں قائم پاکستان کے تاریخی ریڈیو اسٹیشن پر دھاوا بول دیا تھا۔ سینکڑوں شرپسندوں نے اچانک دھاوا بولا، ریڈیو پاکستان پشاور کا گیٹ توڑ کر اندر داخل ہوئے، تباہی مچائی، توڑ پھوڑ کی، اسٹاف پر تشدد کیا اور آگ لگادی: ڈی جی ریڈیو پاکستان پشاوراکرام اللہ مروت کے مطابق پاک فوج نے ریڈیو پاکستان کی نشریات کی جلد بحالی میں مدد فراہم کی ہے ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران خان کی گرفتاری کیخلاف احتجاج: پشاور میں شرپسندوں نے ریڈیو پاکستان کی عمارت میں آگ لگا دیپشاور : خیبر پختونخواہ کے دارلحکومت پشاور میں شرپسندوں نے ریڈیو پاکستان کی عمارت میں آگ لگادی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »
گزشتہ روز گرفتار کیے گئے مظاہرین کے خلاف قانونی کارروائی شروعگزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد احتجاج کرنے والے مظاہرین کو گرفتار کر کے ان پر مقدمات قائم کردیے گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کارکنوں کا ریڈیو پاکستان پشاور کی عمارت پر دھاوا، ریکارڈ جلادیا - ایکسپریس اردوسینکڑوں شرپسند ریڈیو پاکستان کا گیٹ توڑ کر اندر داخل ہوگئے اور نیوز روم سمیت مختلف سیکشنز میں تباہی مچا دی۔
مزید پڑھ »