زائرہ وسیم کی ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر واپسی تفصیلات جانئے: DailyJang
زائرہ وسیم نے گزشتہ دنوں ٹڈیوں کے حملوں کے بارے میں ٹوئٹ کیا تھا جس پر سابقہ اداکارہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا، سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی وجہ سے زائرہ وسیم نے اپنا تصدیق شدہ ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیا تھا لیکن حال ہی میں اُن کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک ٹوئٹ سامنے آیا ہے۔زائرہ وسیم کے ٹوئٹ سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اُنہوں نے ٹوئٹر اکاؤنٹ ایک بار پھر سے فعال کرلیا ہے۔صارف کے اِس سوال کا جواب دیتے ہوئے زائرہ وسیم نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ٹوئٹر کرتے ہوئے لکھا کہ ’چونکہ...
یاد رہے کہ زائرہ وسیم نے بھارت میں ٹڈیوں کے حملوں سے متعلق ایک ٹوئٹ کیا تھا جس میں انہوں نے سورۃ اعراف کی آیت نمبر 133 کا حوالہ دیا تھا۔واضح رہے کہ زائرہ وسیم نے گزشتہ سال مذہب کی خاطر فلمی دنیا کو خیرباد کہہ دیا تھا۔ زائرہ وسیم نے 2015 میں اداکار عامر خان کی بلاک بسٹر فلم ’دنگل‘ سے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
صبا قمر کے انسٹاگرام پر کتنے فالوورز؟پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی خوبرو اور باصلاحیت اداکارہ صبا قمر کے انسٹاگرام پر 3 ملین یعنی 30 لاکھ فالوورز ہوگئے۔ 3M hazoor
مزید پڑھ »
متحدہ عرب امارات میں سرکاری دفاتر کل سے کھل جائیں گےمتحدہ عرب امارات میں کل بروز اتوار سے سرکاری ادارے اور سرکاری محکمے کھل جائیں گے، سرکاری اداروں کے ملازمین کی مرحلہ وار واپسی ہوگی۔ wow great job allha kare k humare pakistan k schools or collages be kole ameeeeeeeeeeen Lanat hy sary media pe wahan Syria mein Hazrat Umar bin Abdul Aziz R.A k mizar pr attack Hua or kisi media ne awaz tk Ni uthaye beghairat ho gye ho sb lanat Beshumar
مزید پڑھ »
ملک بھر میں شہریوں کیلئے ماسک کا استعمال لازمی قرارسرجیکل اور کپڑے کے ماسک استعمال کیے جاسکتے ہیں، ایس او پیز اور گائیڈ لائن پر سختی سے عمل کرنے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا ماسک کا استعمال یقینی بنانے کے لیے سخت ترین قانون نافذ کرنا ھو گا۔ جس قوم کا موٹو یہ بن جاۓ کہ ڈوبنا تو ہے ہی کیوں نہ دوسروں کو بھی ساتھ لے کر ڈوبا جاۓ..!!! پھر کچھ بھی لازم قرار دو یہ ڈنڈے کے زور_بازو چلنے والی عوام نہیں سدھرے گی... افسوس!!!
مزید پڑھ »