زرتاج گل کی فورٹ منروبازارآمدپرناخوشگوارواقعہ،شہریوں نے کیا حرکت کی؟ افسوسناک خبر
پی ٹی آئی مردہ باد اور افتتاحی تختی کو جوتوں کا ہار پہنایا گیا زرتاج گل واپس جاﺅ کے نعرےلگائے۔زرتاج گل کے سیاسی مخالفین نے زرتاج گل واپس جاؤ کے نعرے لگادیے۔ ڈیڑھ سال بعد حلقے میں جانے اور اقتصادی مسائل کے باعث عوام تبدیلی سرکار سے نالاں نظر آئی ۔
اس سے قبل وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ سرداروں اور جاگیر داروں کی کرپشن اور نااہلی سے چوٹی بالا اور ٹرائیبل ایریا کو پسماندہ رکھا گیا۔ میں نے جو وعدے کئے، وہ آج پورے ہو رہے ہیں۔ دیہی علاقوں میں جہاں 70 سالوں سے بجلی ناپید تھی بجلی کی فراہمی یقینی بنا رہے ہیں۔NA191 میں کوئی دیہات بغیر بجلی نہیں رہے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فورٹ منرو میں زرتاج گل کی گاڑی پر پتھراؤوزیرِ مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کی ڈیرہ غازی خان کے علاقے فورٹ منرو بازا ر آمد کے موقع پر ناخوش گوار واقعہ پیش آیا ہے۔
مزید پڑھ »
شہباز شریف آپ مافیاز کا حصہ ہیں: ڈاکٹر شہباز گلوزیراعظم نے تو اپنی ساری زندگی کا حساب دے دیا احسن اقبال آپ وزارت سے پہلے نوے ہزار روپے ماہانہ پر اسلام آباد کی نجی یونیورسٹی میں پڑھاتے رہے۔اسی وقت بیٹے کی امریکہ میں کروڑوں کی فیس کہاں سے آئی؟ کس نے دئیے یہ جھمکے۔ ُسٹوری پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں:
مزید پڑھ »
پی آئی اے کو تباہ کرنے میں پیپلز پارٹی کا ہاتھ ہے، ڈاکٹر شہباز گلاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ پی آئی اے کو تباہ کرنے میں پیپلز پارٹی کا ہاتھ ہے۔ سیاسی بھرتیاں کرکے اسے تباہ کیا گیا۔ یہ صرف ایک ادارے کی بات نہیں، ہر ادارے کی یہی کہانی ہے۔
مزید پڑھ »
پی آئی اے کو تباہ کرنے میں پیپلز پارٹی کا ہاتھ ہے، شہباز گلوزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پی آئی اے کو تباہ کرنے میں پیپلز پارٹی کا ہاتھ ہے۔
مزید پڑھ »
'میں بہت ڈری ہوئی ہوں' اداکارہ یشما گل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا - Life & Style - Aaj.tv
مزید پڑھ »