اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس موجود ذخائر کا حجم 4 ارب 74 کروڑ ڈالر ہے، اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی ہوئی ہے اور مجموعی ذخائر کی سطح کم ہو کر 16 ارب 18 کروڑ 93 لاکھ ڈالر پر آگئی ہے۔
اسٹیٹ بینک کے اعداد وشمار کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس موجود ذخائر کا حجم 4 ارب 74 کروڑ ڈالر ہےاسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی ہوئی ہے اور مجموعی ذخائر کی سطح کم ہو کر 16 ارب 18 کروڑ 93 لاکھ ڈالر پر آگئی ہے۔
اسٹیٹ بینک سے جاری اعداد وشمار کے مطابق17 جنوری کو زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کا حجم 16 ارب 18 کروڑ 93 لاکھ ڈالر ریکارڈ کیا گیا، کمرشل بینکوں کے پاس 4 ارب 74 کروڑ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔ مرکزی بینک نے بتایا کہ زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 27 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی کمی آئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مجموعی قومی ذخائر میں کمی سے سرکاری ذخائر بھی کم ہو کر11 ارب 44 کروڑ 87 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔Jan 21, 2025 11:59 AMسونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئیمسلمان والد کا نام چھوڑ کر شہرت کی بلندیوں تک پہنچنے والی انڈین اداکارہپی ٹی آئی کا احتجاج حکومت کو سوا 15 کروڑ میں پڑا، تفصیلات اسمبلی میں پیش9 مئی اور 26 نومبر کے مقدمات عدالت میں زیر سماعت ہونے کیوجہ سے جوڈیشل کمیشن نہیں بن سکتا، اعجاز الحقخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی...
ZARMABADLA ZAKHIRAAT STATE BANK COMMERCIAL BANKS
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کی معیشت میں استحکام کے واضع اشارےزرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے جب کہ بیرون ملک سے ترسیلات زر میں بھی اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔
مزید پڑھ »
ڈالر کی قدر میں اضافہ: بیرونی ادائیگیوں کا دباؤڈالر کی قدر میں اضافہ کا رجحان جاری رہنے کا امکان ہے، یہ بیرونی ادائیگیوں اور زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کے لیے محدود ہے۔
مزید پڑھ »
ڈالر کی قدر میں اضافے کے امکانات رہےبیرونی ادائیگیوں اور زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر بڑھانے کیلیے آنے والے دنوں میں بھی ڈالر کی قدر میں اضافے کے امکانات ہیں درآمدات 16فیصد بڑھ کر 5ارب ڈالر سے متجاوز ہونے، برآمدات میں اضافہ محدود ہونے اور بیرونی ادائیگیوں کے دباؤ کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی ڈالر کی پیش قدمی جاری رہی۔ نئے سال میں معیشت کی نمو کے لیے زرمبادلہ کی طلب بڑھنے اور بدلہ ٹرانزیکشن 'سواپ' گرنے سے ایکسپورٹرز کی جانب سے اپنی برآمدی آمدنی بھنانے سے گریز جیسے عوامل کے باعث ڈالر کی قدر میں اضافے کا رحجان رہا۔ انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیے کے دوران ڈالر کی قدر ایک موقع پر 10پیسے کی کمی سے 278روپے 45پیسے کی سطح پر بھی آگئی تھی لیکن سپلائی میں بہتری آتے ہی معیشت میں زرمبادلہ کی طلب بڑھنے سے کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 09پیسے کے اضافے سے 278روپے 64پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔واضح رہے کہ رواں ماہ اور اگلے ماہ بھی پاکستان کو بیرونی قرضوں کی ادائیگیاں کرنی ہیں لہذا بیرونی ادائیگیوں اور زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر بڑھانے کے لیے آنے والے دنوں میں بھی ڈالر کی قدر میں بتدریج اضافے کے امکانات ہیں۔
مزید پڑھ »
تیلیٹم قیمتوں میں کمی ، لیکن امریکہ میں کروڑ ذخائر کے فط سے اٹھارہBrent Crude futures 2 cents بڑھ کر $79.94 پر ہوا، جبکہ U.S. West Texas Intermediate crude 12 cents بڑھ کر $77.62 پر ہوا۔ تیلیٹم کی قیمتوں میں پچھلے دن کمی ہوئی تھی ، لیکن امریکہ میں کروڑ ذخائر میں کमी اور روس کی تیلیٹم پر سanktions کی توقع نے سہارا دیا۔
مزید پڑھ »
ریکوڈک منصوبہ ، بلوچستان سمیت ملکی ترقی کا ضامنمنصوبے کے تحت بلوچستان میں سونے، تانبے کے ذخائر سے ملکی معیشت میں انقلاب آ سکتا ہے
مزید پڑھ »
زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ، اسٹیٹ بینک اور کمرشل بینکوں نے ڈالر جمع کئےپاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں گذشتہ ہفتے میں 7.3 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا۔ اس میں اسٹیٹ بینک میں 3 ارب ڈالر اور کمرشل بینکوں میں 4.2 ارب ڈالر کا اضافہ شامل ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق متحدہ عرب امارات نے ایک ارب ڈالر کے ڈپازٹس کو ایک سال تک رول اوور کیا ہے۔
مزید پڑھ »