زلمی کے کھلاڑیوں سے تلخی کا معاملہ، سرفراز احمد کا کرارا جواب

پاکستان خبریں خبریں

زلمی کے کھلاڑیوں سے تلخی کا معاملہ، سرفراز احمد کا کرارا جواب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

زلمی کے کھلاڑیوں سے تلخی کا معاملہ، سرفراز احمد کا کرارا جواب مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Sarfaraz PSLV2020

کراچی: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے وہاب ریاض کے ساتھ ہونے والی تلخی پر کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ کھیل میں اتنا تو ہوتا ہے، فیلڈ میں دوستی یاری تو نہیں ہوتی۔

کراچی کنگز کے خلاف میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے جب صحافی نے پوچھا کہ گزشتہ روز پشاور زلمی کے وہاب ریاض کے ساتھ کیا معاملہ ہوا تھا تو سرفراز احمد نے صحافی کا نام لے کر کہا کہ آپ بریکنگ نیوز دینے کی کوئی کسر نہیں چھوڑتے، آپ کو مصالحے والی خبر چاہیے ہوتی ہے۔ سرفراز احمد نے کہا کہ میچ میں تھوڑی بہت تلخی ہوجاتی ہے مگر کوئی لڑائی جھگڑا نہیں ہوا تھا، فیلڈ میں کوئی دوستی نہیں ہوتی وہ اپنی ٹیم کے لیے کھیل رہے تھے اور میں اپنی، اتنی گرما گرمی تو چلتی رہتی ہے اور یہی کرکٹ کی خوبصورتی ہے۔

کوئٹہ کے کپتان نے کہا کہ اعظم خان پر بھروسہ تھا کہ وہ اچھا کھیلا ہے، وہ کافی فٹ ہورہا ہے اور بھاگ رہا ہے، اعظم خان نےعامر کیخلاف پاور ہٹنگ کی اور جارڈن کوبھی اچھا کھیلا، جیتنے کے بعد واقعی ٹیم کا مورال بڑھ گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فی الحال کسی مقابلے میں شامل نہیں ہونا چاہتا میری تمام توجہ پاکستان سپر لیگ پر مرکوز ہے، کوشش کررہا ہوں ڈومیسٹک کے بعد پی ایس ایل بھی اچھا کھیلوں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کے صدر شی جن پنگ کا جون میں پاکستان کے دورے کا امکانچین کے صدر شی جن پنگ کا جون میں پاکستان کے دورے کا امکاناسلام آباد : چین کے صدر شی جن پنگ کا جون میں پاکستان آنے کا امکان ‌ہے، چینی صدر کی دورے کی حتمی تاریخوں کا تعین کیا جا رہا ہے، پاکستان اور چینی وزارت خارجہ اس حوالے سے آپس میں رابطے میں ہیں۔تفصیلات کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ جون میں پاکستان کا دور
مزید پڑھ »

پاکستان کا امریکا اور افغان طالبان کے درمیان امن معاہدے کے اعلان کا خیرمقدم - ایکسپریس اردوپاکستان کا امریکا اور افغان طالبان کے درمیان امن معاہدے کے اعلان کا خیرمقدم - ایکسپریس اردوپاکستان پر امید ہے کہ افغانستان کی سیاسی جماعتیں امن کے قیام میں بہتر کردار ادا کریں گی، ترجمان
مزید پڑھ »

پاکستان کا امریکہ اور طالبان کے امن معاہدے کے اعلان کا خیرمقدم | Abb Takk Newsپاکستان کا امریکہ اور طالبان کے امن معاہدے کے اعلان کا خیرمقدم | Abb Takk News
مزید پڑھ »

خاتون کا لندن کے چرچ میں بم نصب کرنے کا منصوبہ بنانے کا اعترافخاتون کا لندن کے چرچ میں بم نصب کرنے کا منصوبہ بنانے کا اعترافخاتون کا لندن کے چرچ میں بم نصب کرنے کا منصوبہ بنانے کا اعتراف London Police Woman Attacks Planning ChurchAttack
مزید پڑھ »

سانپ کے زہر سے کینسر کا علاج دریافت کرنے کا دعویٰسانپ کے زہر سے کینسر کا علاج دریافت کرنے کا دعویٰسانپ کے زہر سے کینسر کا علاج دریافت کرنے کا دعویٰ SnakeVenom Treatment Cancer Research SnakePoison
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-16 05:38:54