زمان پارک سے فرار کی کوشش کرنے والے 14 دہشتگرد گرفتار - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

زمان پارک سے فرار کی کوشش کرنے والے 14 دہشتگرد گرفتار - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

گرفتار دہشتگردوں میں سے 4 عسکری ٹاور جبکہ 2 کور کمانڈر ہاؤس حملے میں ملوث ہیں۔

لاہور پولیس نے گزشتہ رات زمان پارک سے فرار کی کوشش میں 14 دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

علاوہ ازیں نگراں حکومت کا زمان پارک کو دیا گیا الٹی میٹم ختم ہوچکا ہے۔ 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کی گرفتاری کے لیے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے۔ کمشنر لاہور کی سربراہی میں حکومتی ٹیم آج زمان پارک پہنچے گی اور سرچ آپریشن پرپی ٹی آئی نمائندوں سے مذاکرات کرے گی۔پولیس کی جانب سے زمان پارک کی طرف آنے والے تمام راستے آج بھی بند ہیں اور بھاری نفری موجود ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زمان پارک سے نہر کے راستے فرار کی کوشش کرنے والے 8 مشتبہ افراد گرفتارزمان پارک سے نہر کے راستے فرار کی کوشش کرنے والے 8 مشتبہ افراد گرفتارایس پی سول لائنز حسن جاوید کا کہنا ہے کہ اطلاعات ہیں کہ زمان پارک میں اب بھی شرپسند موجود ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTIOfficial
مزید پڑھ »

آرمی تنصیبات پر حملہ کرنے والے 30سے 40 دہشتگرد زمان پارک میں موجود ہیںعامر میرآرمی تنصیبات پر حملہ کرنے والے 30سے 40 دہشتگرد زمان پارک میں موجود ہیںعامر میرنگراں وزیراطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ آرمی تنصیبات پر حملہ کرنے والے 30سے 40 دہشت گرد زمان پارک میں موجود ہیں،پی ٹی آئی قیادت دہشت گردوں کو 24 گھنٹوں
مزید پڑھ »

زمان پارک میں گرینڈ آپریشن کا امکان : پولیس کی حکمت عملی تیارزمان پارک میں گرینڈ آپریشن کا امکان : پولیس کی حکمت عملی تیارلاہور : پولیس نے نگراں حکومت کی جانب سے دیئے گئے الٹی میٹم ختم ہونے کے بعد زمان پارک میں گرینڈ آپریشن سے متعلق حکمت عملی تیار کرلی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 05:14:00