زمبابوے کے کپتان سین ولیمز نے امریکیوں کو دھو ڈالا!

پاکستان خبریں خبریں

زمبابوے کے کپتان سین ولیمز نے امریکیوں کو دھو ڈالا!
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

زمبابوے کے کپتان سین ولیمز نے امریکیوں کو دھو ڈالا! arynewsurdu

کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق زمبابوے کے کپتان سین ولیمز کی فارم ان دنوں خوب ساتھ دے رہی ہے جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے انھوں نے ہرارے میں کھیلے جانے والے کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر مقابلے میں امریکا کے خلاف محض 65 بالز پر سنچری جڑ دی، زمبابوین کپتان نے کسی امریکن بولر کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے گرائونڈ کے چاروں طرف خوبصورت اسٹروکس کھیلے اور 101 بالز پر 174 رنز بنا کر پویلین لوٹے۔

جارح مزاج بیٹسمین نے اپنی اننگز میں 21 چوکے لگانے کے ساتھ ساتھ 5 چھکے بھی لگائے، ان کی شاندار اننگز کی بدولت زمبابوے کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 408 رنز کا مجموعہ کھڑا کیا۔ ان کے علاوہ سکنر رضا اور ریان برل نے بھی آخر میں آکر جارحانہ انداز اپنایا جس کے باعث زمبابوے 400 سے زائد رنز بنانے میں کامیاب رہا۔ پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب میں امریکا کی بیٹنگ جاری تھی جس نے 10 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 43 رنز بنا لیے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ساف چیمپئین شپ؛ بھارت کے بعد کویت نے بھی گرین شرٹس کو روند ڈالا - ایکسپریس اردوساف چیمپئین شپ؛ بھارت کے بعد کویت نے بھی گرین شرٹس کو روند ڈالا - ایکسپریس اردوSAFFChampionship2023 PAKKUW ExpressNews
مزید پڑھ »

آج سے پری مون سون بارشوں کے آغازکا امکانآج سے پری مون سون بارشوں کے آغازکا امکانگرمی کے ستائے شہریوں کو محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنائی ہے
مزید پڑھ »

کراچی: پی ٹی آئی نے مزید 6 بلدیاتی نمائندوں کو پارٹی سے نکال دیاکراچی: پی ٹی آئی نے مزید 6 بلدیاتی نمائندوں کو پارٹی سے نکال دیاتحریکِ انصاف نے کراچی کے مزید 6 بلدیاتی نمائندوں کو پارٹی سے نکال دیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کو قومی تحویل میں لیا جائےِ: حافظ نعیم الرحمنکے الیکٹرک کو قومی تحویل میں لیا جائےِ: حافظ نعیم الرحمنامیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کراچی کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک کو قومی تحویل میں لینے کا مطالبہ کیا ہے۔حافظ نعیم الرحمان نے نیوز
مزید پڑھ »

حکمرانوں نے ملک کو اپنے لیے جنت، غریب کیلئے جہنم بنا دیا ہے، چوہدری سرورحکمرانوں نے ملک کو اپنے لیے جنت، غریب کیلئے جہنم بنا دیا ہے، چوہدری سرورمسلم لیگ (ق) کے چیف آرگنائزر چوہدری سرور نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے ملک کو اپنے لیے جنت اور غریب کے لیے جہنم بنادیا ہے۔
مزید پڑھ »

مارک زکربرگ کو دھول چٹانے کیلیے اینڈریو ٹیٹ کی ایلون مسک کو بڑی پیشکشمارک زکربرگ کو دھول چٹانے کیلیے اینڈریو ٹیٹ کی ایلون مسک کو بڑی پیشکشکک باکسنگ کے سابق چیمپئن اینڈریو ٹیٹ نے ایلون مسک کو مارک زکربرگ سے مقابلے کیلئے تربیت دینے کی پیشکش کردی، انہوں نے ٹیسلا کے بانی سے کہا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 06:20:52