ایک اسٹڈی کے مطابق زرعی اراضی کے چھوٹے رقبے ٹوٹل رقبے کا 68 فیصد ہے
زمین کی تقسیم ذرعی زمینوں کی پائیداری کو متاثر کرتی ہے، جس سے زرعی پیداوار متاثر ہوتی ہے، رپورٹ کے مطابق پاکستان میں وراثت در وراثت منتقلی کی وجہ سے زمینوں کی تقسیم کا رجحان گہرا ہے۔
بلوچستان کو بھی زمین کی تقسیم کے نتیجے میں اپنی ڈیمو گرافی کی وجہ سے منفرد مسائل کا سامنا ہے، اس رجحان کے زرعی پیداوار، معاشی استحکام اور فوڈ سیکیورٹی پر گہرے اثرات مرتب ہورہے ہیں، زرعی پیداوار میں اضافے کے لیے زمین کی تقسیم کے عوامل کو سمجھنا اور زمین کی تقسیم کے عمل کو موثر طریقے سے روکنا ضروری ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کنول اور چنبیلی کو مہکنے دوپردھان منتری واجپائی کے امن کو بھارت کی سرکار خطے کی ترقی اور محبت میں تقسیم در تقسیم کرسکتی ہے
مزید پڑھ »
درجہ حرارت میں غیر متوقع اضافے کے باعث کپاس کی فصل پھر متاثر ہونے کا خدشہکپاس کی مجموعی قومی پیداوار گھٹنے کے ساتھ روئی اور بیج کا معیار بھی متاثر ہے
مزید پڑھ »
ناسا کا ’قاتل سیارچوں‘ کے حوالے سے اہم منصوبہناسا نے زمین کو تباہ کرنے والے قاتل سیارچوں کو 1000 اسپیس کرافٹ کی آرمی سے ختم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے
مزید پڑھ »
صحت مند زندگی کے لیے وقت کی تقسیم کیسی ہونی چاہیئے24 گھنٹوں کی تقسیم کے متعلق پیش کی جانے والی ان تجاویز کا مقصد لوگوں کی صحت میں بہتری لانے میں مدد دینا ہے
مزید پڑھ »
نشرت بھروچا نے دیوالی سے پہلے خود کو ایک لگژری تحفہ دے دیااداکارہ کو مندر کے باہر لوگوں میں پیسے تقسیم کرتے ہوئے بھی دیکھا گیا
مزید پڑھ »
نئے کینالوں کے منصوبے کیخلاف ’دریائے سندھ بچاؤ بیداری مارچ‘ ٹھٹہ پہنچ گیادریائے سندھ پر نئے کینالوں کے منصوبے کو مسترد کرتے ہيں، ملک کی زرعی ترقی کے نام پر سندھ کو بنجر مت بنائيں، یہ ہماری بقا کا مسئلہ ہے: ایاز لطیف پلیجو
مزید پڑھ »