ExpressNews kpk kpkupdates
سربند میں زمین کی حدود کے تنازع پر دو فریقین کے مابین فائرنگ سے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق تھانہ سربند کی حدود سنگو اراضیات میں جائیداد کے تنازع پر دو فریقین کے درمیان آپس میں فائرنگ ہوگئی جس کی نتیجے میں دونوں فریقین کے دو دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ فریق اول سے عمران ولد گل داد اور حسین ثواب ولد زیب خان جب کہ فریق دوم سے حیدر علی اور فیصل پسران اسماعیل جاں بحق ہوئے ہیں۔
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی پشتخرہ غفار خان، ایس ایچ او تھانہ سربند عبدالقیوم بھاری نفری پولیس کے ہمراہ موقع پر پہنچے جہاں لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیا۔ پولیس کے مطابق ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے ان کے ممکنہ ٹھکانوں پر چھاپہ زنی کا سلسلہ جاری ہے، مزید کسی بھی پیش رفت سے بروقت آگاہ کیا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی ایکسپریس کی بوگی میں آگ، 2 افراد جاں بحقکراچی سے لاہور جانے والی کراچی ایکسپریس کی ایک بوگی میں خیرپور کےقریب آگ لگ گئی، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق، جبکہ 4 لاپتہ بچوں کی تلاش جاری ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »
کراچی ایکسپریس ٹرین میں آتشزدگی سے 7 افراد جاں بحق، وزیر ریلوے کا نوٹس - ایکسپریس اردومسافر کوچ سے چار افراد لاپتہ ہیں جن کی تلاش جاری ہے، ریلوے حکام
مزید پڑھ »
راولپنڈی میں فائرنگ سے تحریک انصاف کے رہنما جاں بحق - ایکسپریس اردوابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کے باعث پیش آیا، سی پی او کا ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم
مزید پڑھ »
وزیر ریلوے نے کراچی ایکسپریس آتشزدگی واقعے میں تخریب کاری کا امکان ظاہر کر دیاگزشتہ روز کراچی ایکسپریس کی بوگی میں آگ لگ گئی تھی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے تھے
مزید پڑھ »
کراچی سے لاہور جانے والی کراچی ایکسپریس کی بوگی میں آتشزدگی، 2 افراد جاں بحقکراچی سے لاہور جانے والی کراچی ایکسپریس کی بوگی میں آتشزدگی، 2 افراد جاں بحق arynewsurdu
مزید پڑھ »
پنڈی؛ چار افراد کی سات سالہ بچے سے متعدد بار زیادتی کا انکشاف - ایکسپریس اردومقدمہ درج، پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا او ردو کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں
مزید پڑھ »