ہم کل مر سکتے ہیں، اس لیے میں اپنی زندگی کے آخری 10 سال سب سے زیادہ مصروف بنانا چاہتا ہوں، اداکار
معروف بالی وڈ اداکار عامر خان نے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ انہوں نے اپنی زندگی کے آخری 10 فعال سالوں کو مدنظر رکھتے ہوئے چھ پروجیکٹس پر بیک وقت کام شروع کیا ہے۔
عامر خان نے بتایا کہ 2022 میں فلم لال سنگھ چڈھا کی ناکامی کے بعد انہوں نے کچھ وقت کے لیے اداکاری سے وقفہ لیا تھا اور اپنی فیملی پر توجہ دی۔ لیکن اس وقفے کے بعد انہوں نے فیصلہ کیا کہ اب وہ زیادہ پروجیکٹس پر کام کریں گے اور ان 10 سالوں کو مزیدار اور کارآمد بنائیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انوراگ باسو کی عامر خان کو کشور کمار کی بائیوپک فلم کے لیے پیشکشعامر خان اس وقت چھ مختلف اسکرپٹس پر غور کر رہے ہیں اور جلد ہی وہ تین پروجیکٹس کو حتمی شکل دیں گے
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ شیڈول میں تاخیر، براڈ کاسٹرز کو بڑے نقصان کا خدشہبراڈ کاسٹنگ کمپنی نے آئی سی سی پر شیڈول جاری کرنے کا دباؤ بڑھانا شروع کردیا
مزید پڑھ »
عمران خان نے فضل الرحمان کے کردار پر تحفظات کا اظہار کیا ہے، شعیب شاہینعمران خان نے نئے چیف جسٹس یحیی آفریدی کی تعیناتی پر نہیں بلکہ آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار کیا
مزید پڑھ »
ہانیہ عامر نے شاہ رُخ خان سے ملنے کی خواہش کا اظہار کردیاسوشل میڈیا پر ہانیہ عامر کا ویڈیو وائرل ہو رہا ہے
مزید پڑھ »
گجنی 2 کی ہندی اور تامل میں شوٹنگ ایک ساتھ ہوگیعامر خان اور سوریہ دونوں ہی فلم کے ری میک کے طور پر کرنے کے حق میں نہیں ہیں
مزید پڑھ »
عمران خان نے کہا ہے ملک میں اس وقت ایکسٹینشن مافیا کا راج ہے، فیصل چوہدریشاہ محمود قریشی 15 ماہ جیل میں رہے عمران خان کو ان پر کسی قسم کا شک نہیں، عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا ٹاک
مزید پڑھ »